Browsing Tag

fet

ہیتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل تھری پر 2 طیارے ٹکرا گئے

لندن:دنیا کے مصروف ترین ہیتھرو ائرپورٹ پردو طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس سے دونوں طیاروں کے پَروں کو شدید نقصان پہنچا۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق ورجن اٹلانٹک کا خالی بوئنگ طیارہ جسے ائر فیلڈ کے ایک حصے کی طرف لے جایا جا رہا تھا وہ برٹش ائر ویز

سلامتی کونسل کی رکنیت،فلسطینی اتھارٹی کی درخواست غور کیلئے کمیٹی کے سپرد

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطینی اتھارٹی کے سلامتی کونسل کے رکن بننے کی درخواست متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردی۔ میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کے لیے درخواست دے رکھی ہے جسے کونسل نے غوروخوض کے

پاکستان میں مہنگائی 50 سال کی بلندترین سطح پرجاپہنچی، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح 50 سال کی بلند ترین سطح پرجاپہنچی، ورلڈ بینک نے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کو پاکستان میں مہنگائی کی بنیادی وجہ قرا دے دیا۔

زہر پھانکنے والی خاتون سے خطرناک مواد برآمد، ہسپتال بند

لندن:زہر پھانکنے والی خاتون کو اے اینڈ ای پہنچانے کے بعد خطرناک کیمیکل کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر اچانک ہسپتال کو بند کر دیا گیا۔ ایمبولینس کا عملہ اور پولیس ٹیم تھورنٹن ہیتھ کروڈن میں واقعہ کی اطلاع ملنے پر متاثرہ خاتون کے گھر پہنچی جسے

اقوام متحدہ کے اجلاس میں غزہ کی صورتحال بیان کرتے ہوئے زلزلے کے جھٹکے

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران غزہ کی دل دہلا دینے والی سنگین صورتحال بتاتے ہوئے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 اپریل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس رکھا گیا، اجلاس میں

پاکستان یوروبانڈ کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کو تیار

کراچی: پاکستان نے یورو بانڈز کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ پاکستان نے اپریل 2024کے وسط سے دس سالہ یورو بانڈز کے میچور ہونے پر ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ اس ادائیگی سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں یورو

لیوٹن رائزنگ اور دیگر مقامی تنظیموں کے زیر اہتمام سالانہ دی بگ کمیونٹی افطار کا انعقاد

لیوٹن:لیوٹن رائزنگ اور دیگر مقامی تنظیموں کے زیر اہتمام سالانہ دی بگ کمیونٹی افطار کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام پس منظر کی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ پچھلے دس سالوں سے لوٹن میں رمضان کے مہینے میں منعقد ہونے والے دی بگ افطار

‎ مولانا قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای کو لیوٹن کے سب سے بڑے اعزاز فریڈم آف بارو سے نوازا گیا

لیوٹن :‎لیوٹن کی زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے امام قاضی عبدالعزیز‎ چشتی ایم بی ای سمیت پانچ افراد کو لیوٹن بارو کونسل کے سب سے بڑے اعزاز فریڈم آف بارو سے نوازا گیا جس میں مقامی گورنمنٹ کی انتظامیہ سمیت کمیونٹی کے نمایاں افراد نے

جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل

لیوٹن یو کے اسلامک میشن کے زیر اہتمام یونیٹی افطار کا اہتمام

لیوٹن:لیوٹن نارتھ کے علاقے بُش مِیڈ میں یو کے اسلامک میشن کے زیر اہتمام مذہبی رواداری کی مثال قائم کرنے کیے ملٹی فیتھ یونیٹی افطار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر ہاؤس آف کامنز لوٹن ساوتھ اینڈ نارتھ سارہ اون اور ریچل