Browsing Tag

fet

برسٹل میں چھرے کے وار سے نوجوان ہلاک، 2 ملزمان گرفتار

لندن: برسٹل میں چھرا کے وار سے حملہ نوجوان کی موت واقع ہو گئی ۔ برسٹل ۔16 سالہ لڑکے کو چاقو کے وار سے قتل کرنے کے الزام میں پویس نے دو 15 سالہ لڑکوں کو گرفتار کرلیا ۔ میڈیا کے مطابق برسٹل کے راونسلے پارک میں ماسک پہنے دو افراد نے نوجوان پر

یوٹیوب کی سابق سی ای او کا بیٹا یونیورسٹی میں مردہ پایا گیا

کیلی فورنیا: یوٹیوب کے سابق سی ای او سوسن ووجکی کا بیٹا 19 سال بیٹا برکلے کے کلارک کیر کیمپس میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شعبہ ریاضی میں دوسرے سمسٹر

پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند

کراچی: پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی، صدر اور اسپیکر کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی، پنجاب میں بھی دو تین وزیر پیپلزپارٹی سے لیے جائیں گے۔

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کی شرح سست، لیکن اب بھی قیمتوں میں اضافے کے مقابلے میں زیادہ

لندن:سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کی شرح سست ،لیکن اب بھی قیمتوں میں اضافے کے مقابلے میں زیادہ ہے. قومی شماریات دفتر کے مطابق بونس کے علاوہ گزشتہ سال کے آخری 3ماہ کے دوران اس سے پہلے والے سال کے مقابلے میں تنخواہوں میں

امریکی یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف مظاہرے پر طلبا کی رجسٹریشن معطل

واشنگٹن: امریکا کی عالمی شہرت یافتہ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے غزہ میں وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کی رجسٹریشن معطل کرکے ان کے کیریئر کو خطرے میں ڈال دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یونیورسٹی

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، لیگی اراکین کی وفاق میں اکیلے حکومت نہ بنانے کی تجویز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت نہ بنانے کی تجویز دے دی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے زیرصدارت جاتی امرا میں ہونے والے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق اجلاس میں

زمین سرکنے کی مرمت کے سبب لندن، بوسٹن، برمنگم ریل روٹ بند ہوگیا

لندن :زمین سرکنے کی مرمت کے سبب لندن ،بوسٹن، برمنگم ریل روٹ بند ہوگیاجس کی وجہ سے اس روٹ پر سفر کرنے والے والے ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ نیٹ ورک ریل کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے کوونٹری اور رگبی کے درمیان کا حصہ بند ہوگیا

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا انتخابی نتائج نہ ماننے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اُن کی ملاقات ہوئی جس میں ملک میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف تحریک سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں جماعتوں نے انتخابی نتائج کو

آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنی دوست سے منگنی کرلی

سڈنی:آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اپنی دوست جوڈی ہیڈن سے منگنی کرلی۔ میڈیا کے مطابق 60 سالہ انتھونی البانیز اور 45سالہ جوڈی ہیڈن چار سال سے اکٹھے رہ رہے تھے جنہوں نے گزشتہ روز باقاعدہ اپنی منگنی کا اعلان کیا۔ انتھونی البانی

انگلینڈ میں کونسلوں کی جانب سے سڑک کنارے پارکنگ پر پابندی لگانے کا مطالبہ

لندن : کونسلوں نے سڑکوں کو محفوظ بنانے کیلئے پورے انگلینڈ میں سڑک کے کنارے پارکنگ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ لوکل گورنمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے کرائی گئی سٹڈی میں کہا گیا تھا کہ سڑکوں گاڑیوں کی پارکنگ کے سبب وہیل چیئر استعمال کرنے