صادق خان کا لندن کے رہائشیوں کے لیے اضافی 3.5 ملین پونڈز کا اعلان
لندن:میئر لندن صادق خان نےدارالحکومت کے کم آمدنی والے رہائشیوں کیلئے مفت مشورے اور معاونت کی خدمات کو بڑھانے کے لیے اضافی 3.5ملین پونڈزمختص کرنے کااعلان کیاہے ۔ اس فنڈنگ کا مقصد قانونی، اقتصادی،ر روزگار کی امداد پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے!-->…