Browsing Tag

fet

ہم جنس پرستوں کی شادی کے بعد چرچ میں دعا کرائی جا سکتی ہے، پوپ فرانسیس

ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس جو ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیئے جانے کے خلاف بھی ہیں نے کہا ہے کہ کیتھولک چرچ ہم جنس پرستوں جوڑے کو شادی کے بعد دعا دینے کے لیے کھلے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار پوپ فرانسس نے کارڈینلز کے ایک

عالمی بینک کا 50ہزارسے کم کمانے والے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد:عالمی بینک نے 50ہزار سے کم کمانے والے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت 50 ہزار روپے ماہانہ تک کمانے والے افراد پر انکم ٹیکس عائد نہیں ہے جبکہ 5لاکھ روپے سے زیادہ کمانے والے افراد پرپرائم ٹیکس کی

برطانیہ میں گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا

لندن:برطانیہ میں گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا،کمیونٹی پریشان،برطانوی حکومت سمیت مقامی کونسلز کو اس سنگین مسئلہ کے حل کیلئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ برطانوی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق مارچ 2023تک 40.8 ملین لائسنس گاڑیاں

غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد:قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرتے انہیں پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی

انتہاپسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی ہرممکن مدد کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے مستونگ خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے

آپؐ کی زندگی ہمیں پیار،محبت،بھائی چارہ،ہم آہنگی،رواداری اور برداشت کا درس دیتی ہے،ڈاکٹر فیصل عزیز

لوٹن:آپﷺ کی زندگی ہمیں پیار، محبت، بھائی چارہ، ہم آہنگی، رواداری اور برداشت کا درس دیتی ہے اور ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ ہم آپﷺ کی امت میں سے ہیں اور ایسے ملک میں رہتے ہیں جس کی آزادی، اقدار اور قانون اسی بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی

عمران خان کی ضمانت کی 9درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور

برطانوی اخبار’ٹیلی گراف‘ نے اقلیتوں سے امتیازی سلوک پر بھارت کو آئینہ دکھا دیا

لندن: بھارتی وزیر خارجہ کے اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک کے الزامات کو جھوٹا قرار دینے پر برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنی خصوصی رپورٹ میں مودی سرکار کو بے نقاب کردیا۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ

سعودی ایوی ایشن کی پی آئی اے کو پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر پر وارننگ

ریاض: سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے سمیت دیگرغیر ملکی ائیرلائنز کو پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر کے معاملے پر وارننگ لیٹر جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایوی ایشن کی جانب سے مجموعی طور پر 26 ائیرلائنز کو وارننگ لیٹر جاری کیے