اپیکا آزاد کشمیر کے ملازمین کا آج پانچویں روز بھی احتجاج جاری رہا

کوٹلی :کوٹلی آزاد کشمیر میں تمام ملازمین نے کہا کے ہمارے یوٹیلیٹی الاونس اور چارٹر آف ڈیمانڈ کو پورا کیا جائے، احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر اپیکا سردار گلفراز نے کہا کے ہمارے مطالبات آخرکار وزیراعظم کو ماننا پڑیں گے۔ یہ

آئندہ الیکشن،مقابلہ غیرت اور بے غیرتی کا ہو گا،سکندر حیات کی بات کا جواب نہیں دیتا،راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد: وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدرخان کا مسلم لیگ ن مظفرآباد کے ورکرز کنونشن سے خطاب ۔ انھوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن کا مقابلہ غیرت اور بے غیرتی کا ہے ،مجھے اللہ نے عزت دی ،دو دفعہ وزارت عظمی دی،

پولیس کے پرانے وائرلیس نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق فعال کر دیا گیا

مظفرآباد: صلاح الدین خان (پی ایس پی) انسپکٹر جنرل پولیس آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ذاتی دلچسپی سے 20سالہ وائرلیس کے پرانے نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق فعال کروایا چوہدری سجاد حسین ڈی آئی جی پولیس ٹریفک/ٹیلی کمیونیکیشن،کی ذاتی محنت

آزادکشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے،آٹا سستا کرو،عوام کی دہائی

کوٹلی: آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑھ گئے ہیں، دوسری جانب حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، آج آزادکشمیر ہولاڑ انٹری پوائنٹ عام ٹریفک کے لئے بند رہا۔ اس کے

نکیال جندروٹ کے عوام بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج

کوٹلی : لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف مکین سڑکوں پر نکل آئے محکمہ برقیات کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی، سڑک کو بند کر کے احتجاج کیا گیا اور ٹائر جلا کر مین شاہراہ کو بند کیا گیا۔ احتجاج میں