Browsing Tag

fet

پاکستان کو چین سے70کروڑ ڈالرز موصول،اسحاق ڈار کی تصدیق

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ چین کے بینک نے 70 کروڑ ڈالرز جمع کروادیے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لکھا کہ ’چائنا ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے بھیجے جانے والے 70 کروڑ ڈالرز اسٹیٹ بینک آف

ہوم آفس کی یورپی یونین سٹیزن اسکیم پرعدالتی شکست قبول،اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

لندن:دسمبر2022میں انگلینڈ ہائی کورٹ نے ایک فیصلہ کیا تھا کہ برطانیہ میں مقیم یورپی یونین کے 2.5ملین سے زیادہ شہریوں کو متاثر کرنے والے ضوابط غیر قانونی ہیں، کسی پری سیٹلمنٹ والے کو برطانیہ سے ملک بدر نہیں کیا جائے گا، اس فیصلے کو حکومت کی

مقبوضہ کشمیر؛اجتماعی زیادتی کا شکار100 خواتین 32 سال بعد بھی انصاف سے محروم

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں 32 سال قبل بھارتی فورسز کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 100 سے زائد خواتین تاحال انصاف سے محروم ہیں۔ قابض بھارتی فوجیوں نے 23 فروری 1991 کو کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں 100 سے زائد خواتین

4 جج،ایک جرنیل،یہ 5 کا سازشی ٹولہ ملکی بدحالی کا ذمہ دار ہے، مریم نواز

سرگودھا:مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے گند کا ٹوکرا پھینک دیا تو ججز نے اٹھا لیا۔ مریم نواز نے سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کان پک گئے کہ سازش ہوگئی سازش ہوگئی، سازش گھڑی چور کے

مانگنے والوں کو ہاتھ میں پیسے دینا مدد نہیں ہے

لوٹن میں نئی مہم کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ ٹاؤن سینٹر میں سڑکوں پر بھیک مانگنے والے لوگوں کی مدد کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہاتھ میں پیسے دینے کے بجائے خیراتی اداروں میں عطیہ کریں ۔ اس حوالے سے لوٹن بارو کونسل اور لوٹن ہوم

میئر لندن کی جانب سے 270000 پرائمری طلبہ کیلئے 130 ملین پونڈ کی فری سکول میلز سکیم کا اعلان

لندن:لندن کے میئر صادق خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے تعلیمی سال کے دوران سکول کے طلبہ کیلئے 130ملین پونڈ مالیت سے فری سکول میلز کی سکیم شروع کر رہے ہیں جس کے تحت پرائمری سکولز کے ہر طالب علم کو مفت کھانا فراہم کیا جائے گا۔ میئر آفس کے

لندن:مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاع،امریکی سفارتخانے میں لاک ڈاؤن

لندن:مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاعات پر لندن کے علاقے نائن ایلمز میں قائم امریکی سفارتخانے کی عمارت میں آج صبح لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ یہ واقعہ صبح 11 بجکر 7 منٹ پر پیش آیا جسے بعد ازاں غلط اطلاع قرار دیا گیا۔سفارتخانے کی عمارت میں 10

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنان کو کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو لانے والی پریزن وین کوٹ لکھپت جیل میں داخل ہوگئی۔ اس موقع پر جیل کے باہر سابق وفاقی

سینئر صحافی مبین چوہدری کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے روزنامہ صدائے چنار کے ہیڈ آفس…

اسلام آباد:روزنامہ صدائے چنار کے ہیڈ آفس میں پاکستان پریس کلب یوکے کےسابق صدر اور سینئر صحافی مبین چوہدری کی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک خصوصی تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان پریس کلب برطانیہ کے

ظفر خان نے ’عمرہ‘ کی سعادت حاصل کر لی، پیاروں کی مبارکباد

مکہ مکرمہ: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سفارتی شعبہ کے سربراہ پروفیسر ظفر خان نے ’’عمرے‘‘ کی سعادت حاصل کر لی۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویر وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مسجد حرام میں احرام کی حالت میں موجود ہیں۔ اس حالت میں دیکھ کر ان