آرمی چیف جنرل عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
لندن:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف دفاعی معاملات سے متعلق اجلاسوں میں شرکت اور دفاعی حکام اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔
جنرل عاصم منیر ولٹن پارک میں ایک!-->!-->!-->!-->!-->…