Browsing Tag

fet

یوکرین میں ناکامی پرجوہری جنگ ہوسکتی ہے،روس کی وارننگ

ماسکو:روس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں ناکامی ہوئی تو جوہری جنگ ہوسکتی ہے۔ روس کی سیکورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین اور سابق روسی صدر دیمرتی میدادوف نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یوکرین میں جاری روایتی جنگ میں جوہری طاقت روس کو شکست

پاکستان کا روس سے پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان نے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق اسٹرکچرکو مارچ میں حتمی شکل دی جائےگی ۔ پاکستان اور روس کے درمیان تین معاہدے طے پا

سردار شعیب نوازش کے انتقال پرملک محمد شبیر،ملک مظفر،مسعود رانا اور ملک غلام محی الدین منہاس کا اظہار…

لوٹن:تحریک آزادی کشمیر برطانیہ کے متحرک رہنما جو اپنی زندگی میں تحریک کے ساتھ ہمیشہ وابستہ اور سرگرم رہے سردار شعیب نوازش مرحوم کی تعزیت کیلئے انکے گھر سلاؤ میں ان کی وفات کے بعد تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں لوٹن کے ایک وفد

عمران خان کی قومی اسمبلی کی 7 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:عمران خان کی قومی اسمبلی کی 7 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ضمنی انتخابات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 45 کرم،

یورپی پارلیمنٹ کا ایران کی پاسدارانِ انقلاب کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

لندن:یورپی پارلیمنٹ نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کو یورپ میں بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کا کردار صرف مشاورتی ہے لیکن یورپی یونین ممالک کے وزرائے خارجہ پیر کو مزید پابندیوں کیلئے ملاقات کریں گے۔یورپ میں رہنے

لندن:تنخواہوں میں اضافہ کیلئے ہزاروں نرسوں کی ہڑتال شروع

لندن:تنخواہوں میں اضافہ کیلئے ہزاروں نرسوں نے دو روزہ ہڑتال شروع کر دی۔ بدھ اور آج جمعرات کو ہونے والی ہڑتال صبح آٹھ سے رات 8 بجے تک جاری رہے گی۔ رائل کالج آف نرسنگ کی کال پر ہونےوالی اس ہڑتال کے سبب ہر چار میں سے ایک ہسپتال اور کمیونٹی

یوکرین میں ہیلی کاپٹراسکول پرگر گیا؛ بچوں اور وزیر سمیت 18 ہلاک

کیف:یوکرین کے شہر برووری میں ہنگامی ڈیوٹی پر مامور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ اور دو اہم سرکاری عہدیداروں سمیت

سستے تیل کا حصول، پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیاب

اسلام آباد:وزارت توانائی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیاب رہا اور بیس جنوری تک اس حوالے سے معاہدہ بھی طے ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں روس سے تیل اور گیس کی درآمدی قیمت سے متعلق

بھارت کے مسلمانوں کے ساتھ نریندرمودی کے ناروا سلوک پر ایک سنجیدہ نظر

لندن:نریندر مودی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے رہنما ہیں، ایک ایسا شخص جو دو بار ہندوستان کا وزیر اعظم منتخب ہوا ہے اور بڑے پیمانے پر اپنی نسل کے سب سے طاقتور سیاستدان کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ مغرب کی طرف سے ایشیا پر چینی تسلط کے خلاف ایک

شہزادہ ہیری کے بعد سابق وزیراعظم بورس جانسن کی کتاب بھی آئے گی

لندن:برطانوی شہزادہ ہیری کی سوانح عمری میں ہونے والے انکشافات کی گرد ابھی تھمی نہیں تھی کہ سابق وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنی یادداشتوں پر مشتمل کتاب لانے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی سیاست میں اپنے غیر معمولی