Browsing Tag

fet

اسحاق ڈار کی سربراہی میں اجلاس،سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری کی سمری پیش

اسلام آباد:نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں نجکاری کمیشن نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری کی سمری پیش کردی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس کو سروسز انٹرنیشنل ہوٹل

انگلینڈ کی 20 سے زیادہ کونسلیں کرسمس پر بچوں کو فوڈ واؤچر نہیں دیں گی

لندن:انگلینڈ کی 20سے زیادہ کونسلیں کرسمس پر بچوں کو فوڈ واؤچر نہیں دیں گی،جبکہ بی بی سی کے تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے کہ بچوں کو فوڈ واؤچر دینے کی اسکیم ختم کرنے والی کونسلوں کی تعداد میں اضافہ ہوتاجاتاتھا،فوڈ فاؤنڈیشن چیریٹی کا کہناہے

منیسوٹا:مال آف امریکا میں فائرنگ، نوجوان ہلاک، کرسمس سے پہلے مال بند

منیسوٹا:امریکی ریاست منیسوٹا کے مال آف امریکا میں فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔ بلومنگٹن پولیس چیف بُکر ہوجز نے بتایا کہ دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا، اس دوران مقتول کو ایک سے زائد بار گولیاں ماری گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ شام 7

ن لیگ کا پرویز الہیٰ کی بحالی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور:مسلم لیگ (ن) نے پرویز الہی کی بحالی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا کے مطابق اس بات کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس

آزاد کشمیر راولاکوٹ رہاڑھ کے مقام پر پاک کشمیر کیڈڈ کالج اور سویٹ ہوم کا قیام

لوٹن:آزاد کشمیر راولاکوٹ رہاڑھ کے مقام پر پاک کشمیر کیڈڈ کالج اور سویٹ ہوم کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جس پر تیزی سے کام جاری و ساری ہے اور اگلے سال باقاعدہ کلاسز اور ہوسٹل کا آغاز ہو گا ۔ اسی سلسلے میں پاکستان سویٹ ہوم کے CEO زمرد

لندن کے کنسنگٹن برو کا فلی مورگارڈنز انگلینڈ اور ویلز کا سب سے مہنگا علاقہ بن گیا

لندن:لندن کے کنسنگٹن برو کافلی مور گارڈنز انگلینڈ اور ویلز کا سب سے مہنگا علاقہ قرار دے دیا گیاہے ، ہیلی فیکس کے مطابق ہالینڈ پارک اور کنسنگٹن ہائی اسٹریٹ کے قریب واقع مکانوں کی اوسط قیمت 23.8ملین پونڈ بتائی جاتی ہے ،مہنگائی کے اعتبار سے

امریکا میں رواں برس کرسمس کا سرد ترین تہوار ہونے کی پیشگوئی

نیویارک:امریکا کو رواں ہفتے موسم سرما کے ایک اور طوفان کا سامنا ہوگا۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ امریکا میں رواں برس کا کرسمس چار دہائیوں کا سرد ترین تہوار ہوسکتا ہے۔ امریکا میں رواں ہفتے کے اختتام تک ملک کے کئی حصوں میں درجہ حرارت

حکومتی قانونی ٹیم نے گورنر کو وزیراعلی پنجاب کو برخاست کرنے سے روک دیا

لاہور:پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر بلیغ الرحمان کو وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو برخاست کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کے معاملے کی وجوہات سامنے آگئیں۔

آسٹریلیا نے زیر سمندر نگرانی کیلئے سب ڈرون تیار کرلیا

سڈنی:آسٹریلیا نے زیر سمندر نگرانی کے لئے سب ڈرون تیار کرلیا،یہ سب ڈرون انڈو پیسیفک پانیوں میں بارودی سرنگوں سے بھی نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آسٹریلوی محکمہ دفاع کی طرف سے ٹوئٹر پوسٹ کے مطابق زیر سمندر روبوٹک وارفیئر وہیکل کی

بکنگھم پیلس کی دیوار کو آگ لگانے والا شخص گرفتار

لندن:برطانیہ میں بکنگھم پیلس کی دیوار کو آگ لگانے والے شخص کو مقامی پولیس نے فوراً گرفتار کر لیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منگل کو بکنگھم پیلس کے دروازوں کے قریب لگی آگ دیکھنے کے بعد ایک 30 سالہ شخص کو مجرمانہ نقصان پہنچانے کے الزام