Browsing Tag

fet

لندن:ایمبولینس عملہ کی ہڑتال سے نمٹنے کیلئے نیشنل ہیلتھ سروس کی تیاریاں

لندن:لندن میں ایمبولینس عملے کی ہڑتال سے نمٹنے کیلئے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) نے تیاریاں شروع کر دیں۔ میڈیا کے مطابق ہڑتال سے نمٹنے کیلئے این ایچ ایس نے اسپتالوں کے بستر خالی کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔این ایچ ایس حکام نے ہدایت کی ہے

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی پاکستان سے عشق کرتا ہے وہ موجودہ صورت حال میں بہت پریشان ہے، جس کا ذمہ دار صرف ایک شخص جنرل باجوہ ہے۔عمران خان نے زمان پارک سے بذریعہ ویڈیو لنک قوم اور لاہور کے لبرٹی چوک

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کا صحافیوں کے اکاؤنٹس بحال کرنے کا اعلان

نیویارک:ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے صحافیوں کے اکاؤنٹس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق ہائی کمشنر وولکر تُرک نے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ جنیوا میں بیان دیتے ہوئے وولکر تُرک نے کہا کہ صحافیوں کے اکاؤنٹس بحال کرکے ایلون

کرسمس کے موقع پر لون فیس فراڈ کا خطرہ ہوسکتا ہے،سٹی ریگولیٹر کا انتباہ

لندن:برطانیہ کے ’’سٹی ریگولیٹر‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ لوگوں کو اس کرسمس کے موقع پر لون فیس فراڈ کا خطرہ ہو سکتا ہے، فنانشل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA) کا کہنا ہے کہ انہیں عام طور پر کرسمس کے دوران قرض کی فیس کی دھوکہ دہی کی رپورٹس زیادہ موصول ہوتی

ہمارے دور کا گروتھ ریٹ 6 فیصد،آج منفی ہے،شوکت ترین

گوجرانوالہ:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ آمدنی بڑھتی ہے تو مہنگائی برداشت کرلی جاتی ہے۔ گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ ہمارے دور میں ٹماٹر اور آلو 2018ء کے دور میں چلے گئے

اعلانیہ ہم جنس پرست بھارتی نژاد دوسری بار آئرلینڈ کے وزیراعظم منتخب

ڈبلن:آئرلینڈ میں دوسری بار بھی بھارتی نژاد لیو ویرادکر وزیراعظم منتخب ہوگئے جو اس عہدے پر کم ترین عمر رکھنے کے علاوہ اعلانیہ ہم جنس پرست بھی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ میں اتحادی جماعتوں نے ایک بار پھر ملک کے دوسرے بڑے عہدے

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس،سانحہ اے پی ایس کے شہید بچوں کیلئےخصوصی دعا

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا سہ ماہی اجلاس ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں نائب صدر بریگیڈیئر(ر) اقبال احمد خان، انجینئر محمد رفیق نجم، علامہ رانا محمد ادریس کے علاوہ سی ای سی کے جملہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے ملاقات

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے ملاقات،ملاقات میں 29سونے کے تمغے حاصل کر کے قومی ریکارڈ بنانے والے ڈاکٹر ولید، 3سال کی عمر میں مائیکروسافٹ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی عریش

تھائی لینڈ کی شہزادی بےہوش،ہیلی کاپٹر سے بینکاک لایا گیا

بنکاک:تھائی لینڈ کی شہزادی دل میں تکلیف کے باعث بےہوش ہوگئیں، انہیں بذریعہ فضائی ایمبولینس بینکاک کے اسپتال لایا گیا۔ شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شہزادی بجراکیتی بدھ کی شام ملک کے شمال میں واقع علاقے میں عسکری ٹریننگ سیشن

برطانیہ کی تاریخ میں نرسز کی سب سے بڑی ہڑتال،شیڈول آپریشنز متاثر

لندن:برطانیہ میں ہزاروں نرسوں کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی ملک گیر ہڑتال جاری ہے جس کے باعث شیڈول آپریشنز متاثر ہورہے ہیں۔ میڈیا کے مطابق ایک صدی میں پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر ہڑتال کی جارہی ہے جس میں