جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سلائو برانچ کی تشکیل نو،راجہ گل نواز صدر،مصطفی حسین جنرل سیکریٹری منتخب
سلا ئو:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سلاو برانچ کا ایک اہم اجلاس سلا ئومیں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سابق صدر لالہ گل نواز خان نے کی ۔ اجلاس میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کے کنوینر یوسف چوہدری، سابق صدر برطانیہ زون و ممبر مرکزی عبوری کمیٹی!-->…