برطانیہ میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

لندن:برطانیہ میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں 60 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں

LOC کے دونوں جانب کشمیریوں کا یوم حق خودارادیت

مظفر آباد:لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف کشمیریوں نے یوم حق خودارادیت منایا۔ مظفر آباد کے آزادی چوک پر ہونے والے مظاہرے میں بارش اور سردی کے باوجود بڑی تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی اور اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن تک مارچ

سعودی ولی عہد کی سربراہی میں جی سی سی سربراہ کانفرنس کا آغاز

ریاض:سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) سربراہ کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے افتتاحی خطاب میں خلیجی ممالک کے سربراہان کا

حکومت پر پی ڈی ایم کا بھوت سوار ہوجاتا ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد:سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی پارٹی لیڈر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت اتنی خوف زدہ ہے کہ اس پر روز اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کا بھوت سوار ہوجاتا ہے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نے کہا کہ کسی حکومت نے اس طرح سیاسی

تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنماء کا انتقال۔

تحریک آزادی کشمیر کے ہراول دستے کے رہنماء سلاؤ میں رہائش پذیر سابق کونسلر اور مسلم کانفرنس کے برطانیہ کے چیف آرگنائزر حاجی راجہ محمد اسحاق خان آج صبح کو انتقال کر گئے ہیں مرحوم کا انتقال کرونا کی وجہ سے ہوا مرحوم بڑی خوبیوں کے مالک

5جنوری یوم حق خود ارادیت

دنیا بھر میں آباد کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں، یہ دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کمیشن برائے بھارت وپاکستان کی طرف سے 13اگست 1948 اور 5جنوری1949کو منطور کی جانے والی قراردادوں پر عمل درآمد کے مطالبات کیساتھ منایا جاتا ہے۔ ان

برطانیہ میں کورونا وائرس کے خلاف آکسفورڈ آسٹرازینیکا ویکسین کا آغاز

لندن:برطانیہ میں کورونا وائرس کے خلاف آکسفورڈ آسٹرازینیکا ویکسین کا آغاز کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کورونا وائرس میں اضافے سے نمٹنے کے لیے اپنے ویکسین پروگرام میں تیزی لایا ہے۔ملک میں آج اس ویکسین کی نصف ملین سے زیادہ

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ کورونا وائرس کے سبب 4 تا 6 جنوری بند رہےگا

واشنگٹن:واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ کورونا وائرس کے سبب 4 تا 6 جنوری بند رہےگا۔ سفارتخانہ کے قونصلر اور ویزا سیکشن بھی 3 دن کے لیے بند کر دیئے گئے ہیں۔ دفتری مراسلہ کے مطابق چھ جنوری کے بعد سفارت خانے کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ہوگا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات،علاقائی صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں مجموعی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقات جی

پولیس ہے یا کلنک کا ٹیکہ

پولیس کے چند ناہنجار اہلکاروں نے اسلام آباد کے نواح میں ایک نوجوان اسامہ کی گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کی۔چند لمحوں میں ایک ہنستے مسکراتے چراغ کو ہمیشہ کے لیے گل کردیا۔یہ حرکت ان کے خاندان اور پولیس کے محکمے کے ماتھے پر رہتی دنیا تک کلنک کا