برطانیہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

لندن:برطانیہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41 ہزار 385 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی

ایم ایل ون منصوبہ روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ ملکی صنعت کی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، اس منصوبے سے پاکستانی بندرگاہوں کے زمینی رابطے مربوط ہونے سے پاکستان کی برآمدات بروقت عالمی منڈیوں میں پہنچ سکیں گی جس سے قیمتی

سوئٹزرلینڈ:قرنطینہ میں رہنے کے احکامات پر سیکڑوں برطانوی سیاحوں کی واپسی

سوئٹزرلینڈ:سوئٹزرلینڈ کی حکومت کے قرنطینہ میں رہنے کے احکامات کے پیش نظر سوئس اسکی ریزورٹ میں موجود برطانوی سیاح علاقہ چھوڑ کرجانےلگے۔ دس دن قرنطینہ میں رہنے سے بچنے کے لیے رواں ہفتے 200 کے قریب برطانوی سیاح سوئس علاقے Verbier سے روانہ

برطانیہ کی ٹیسٹنگ لیبارٹری میں کورونا کیس سامنے آگئے

لندن:برطانیہ کی معروف ٹیسٹنگ لیبارٹری میں کورونا کیس سامنے آگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیب کی 3 یا 4 سائنسی ٹیموں کے ارکان کورونا کا شکار ہوئے۔ انتظامی اور اسٹوریج ڈپارٹمنٹس میں بھی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ میڈیا کا

پی آئی اے نے موسم سرما کے لئے خصوصی پیشکش متعارف کرادی

اسلام آباد:پی آئی اے نے موسم سرما کے لئے خصوصی پیشکش متعارف کرادی ہے۔ پی آئی اے نے موسم سرما میں مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک 21 اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے،

جاپان کا ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

ٹوکیو :جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق نئے وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت نے ملک میں نئے غیر ملکیوں کی آمد پر پابندی کا فیصلہ

کسی طرح کے مِنی یا گرینڈ ڈائیلاگ کی باتیں بےمعنی ہیں، مریم نواز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد پوری طرح اس موقف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی طرح

کورونا وائرس کے دوران خود کو تنہا نہ سمجھیں: ملک برطانیہ کا کرسمس پر پیغام

لندن:ملکہ برطانیہ نے عوام کو پیغام دیا ہے کہ وہ خود کو تنہا نہ سمجھیں، ہمیں کرسمس پر کورونا وائرس کی وجہ سے اپنوں سے بچھڑنے والوں کا احساس ہے۔ کرسمس پر قوم سے روایتی خطاب میں ملکہ برطانیہ نے کہا کہ وبا کے دوران معاشرے میں رحمدلی اور

ویٹی کن میں کرسمس کی ورچوئل تقریب، پوپ فرانسس کی دعا

ویٹی کن:ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی ورچوئل تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی۔ کورونا وبا کی وجہ سے تقریب میں شرکاء کی تعداد انتہائی محدود رہی۔اسی طرح حضرت عیسیٰؑ کی جائے پیدائش بیت الحم میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا۔

برطانیہ میں کرسمس پارٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لندن:برطانیہ میں کرسمس پر کورونا وائرس کے سبب عائد پابندیوں پر عملدرآمد کروانے کے لیے ہوم سیکریٹری پریتی پٹیل نے پولیس کو خط لکھ دیا۔ پریتی پٹیل کی جانب سے پولیس کو لکھے گئے خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ پارٹیوں اور پبس میں جانے والوں کے