آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی سے خطرہ
سردار تنویر الیاس کو آزادکشمیر کے معاملات سونپے جارہے ہیں تفصیلات کے مطابق رواں سال آزاد کشمیر میں الیکش کا سال ہے توقع یہی کی جا رہی ہے کہ حسب سابق وفاق میں قائم پی ٹی آئی کی حکومت آزاد کشمیر میں وہی کھیل کھیلے گی جو ماضی میں فوجی یا!-->…