انسانی کھوپڑیوں کی نمائش

میرپور آزاد کشمیر میں مقیم استاد محترم پروفیسر عبدالرفیق بھٹی ایک عہد ساز شخصیت ہیں ایک دفعہ نے انہوں نے ایک کہانی سنائی تھی کہ کسی جگہہ انہوں نے انسانی دماغوں کی کوئی فرضی نمائش کا قصہ پڑھا تھا کہ انسانی دماغ کی کھوپڑیوں کی نمائش لگی

2020: کرونا وباء اور جموں کشمیر

سنہ 2020 تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچا، بحثیت مسلمان ہمارا اس پر مکمل ایمان ہے کہ زندگی موت عزت ذلت امارت غربت اللہ جل شانہ ہو کی طرف سے ہے اور وہ ہی تمام جہانوں کا مالک و مختار ہے اس کی مرضی کے بغیر پتہ بھی نہیں ہل سکتا

اسیکس میں نیوایئر کی غیر قانونی پارٹی، 500 سالہ قدیم چرچ تباہ

لندن : اسیکس میں نیو ایئر کی ایک غیر قانونی پارٹی کے دوران 500 سالہ قدیم چرچ تباہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہجوم کے برینٹ ووڈ کے قریب واقع ایسٹ ہارن ڈن کے چرچ میں گھسنے سے تمام سینٹس ٹوٹ گئے، ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے جانے والی پولیس پارٹی کو

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مچھ میں 11 کان کنوں کے قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد:پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 کان کنوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں آسٹریلوی ہائی

سال نو پر آتش بازی،اٹلی کے شہر روم میں سیکڑوں پرندے ہلاک

روم:اٹلی کے شہر روم میں سال نو پر آتش بازی کے باعث کئی سو پرندے ہلاک ہوگئے، عینی شاہدین نے ویڈیوز بنا کر وائرل کردیں۔ روم کے میئر کی جانب سے 31 دسمبر سے 6 جنوری تک آتش بازی پر پابندی عائد تھی لیکن عوام نے اس پابندی کو ہوا میں اڑا دیا۔

لندن لائٹ شو: این ایچ ایس اور 2020 کی اہم شخصیات کو خراج تحسین

لندن :لندن میں 2021کی صبح کا آغاز یا شاید 2020کے اختتام پر دریائے ٹیمز پر حیرت انگیز روشنی اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، جس میں این ایچ ایس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ اس میں کوویڈ۔ 19ے حوالے سے سال کی قابل ذکر شخصیات بھی

اسلام آباد میں نوجوان کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

اسلام آباد :اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے پر چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نوجوان کی

شادی کی انوکھی پیشکش،لڑکی 650 فٹ بلند پہاڑی سے نیچے جا گری

آسٹریا :آسٹریا میں بوائے فرینڈ کی جانب سے شادی کی پیشکش پر لڑکی 650 فٹ بلند پہاڑی سے نیچے گر پڑی۔ پرسکون پہاڑ پر لڑکے کا اپنی محبوبہ کو پرپوز کرنا مہنگا پڑگیا۔ ہوا کچھ یوں کہ آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان نے اپنی 32

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کی ری شیڈولنگ پر تنقید

لندن:برطانیہ میں چیف میڈیکل آفیسرز نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کی ری شیڈولنگ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اس فیصلےکو سمجھیں گے، تاہم جنرل پریکٹشنرز نے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عوام میں کنفیوژن پھیل سکتی ہے۔

48 فیصد پاکستانی نئے سال میں ملکی معیشت میں بہتری کے لیے پُرامید

اسلام آباد:پاکستانی عوام معیشت کی بہتری کے بارے میں کیا کہتے ہیں نیا سروے سامنے آگیا۔ سروے کے مطابق 48 فیصد پاکستانی نئے سال میں ملکی معیشت میں بہتری کے لیے پُرامید ہیں۔ گیلپ پاکستان نےعوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے