برطانیہ میں گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول کوٹلی کے طلباء کا اپنے ہر دلعزیز استاد محمد شفیق کے اعزاز میں…
لوٹن میں گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول کے سینئر مدرس محمد شفیق صاحب کے اعزاز میں عمیر امجد راٹھور اور دیگر دوستوں کی طرف سے ایک پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول مدرس سید اکرام شاہ کے علاوہ معروف قانون دان صادق سبحانی، قیوم جنجوعہ،…