بھارت کشمیر میں بین الاقوامی انسانی حقوق اور قانون کی خلاف ورزیاں کر چکا ہے، برطانوی حکومت خاموش…

لیوٹن:برطانوی ہاوس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان حسین نے عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر بھارت کی جانب سے روا رکھی جانے والی کشمیری خواتین پر ظلم اور زیادتیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا

آج کے عالمی منظرنامے میں کیا ہو رہا ہے؟

لندن:یوکرائن کے صدر نے ولادیمیر زلینکسکی نے روس کو مشروط جنگ بندی کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ اگر روس جنگ بند کردے تو یوکرائن نیٹو فورسز میں شمولیت اختیار کرنے کا اپنا ارادہ ترک کرسکتا ہے ۔ روسی افواج یوکرائن پر مسلسل بمباری کررہی ہیں

حاجی چوہدری محمد قربان نے میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے آن لائن پٹیشن لانچ کردی

لوٹن:میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ موومنٹ یوکے و یورپ کے چیئرمین حاجی چوہدری محمد قربان نے میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کرنے کے لئے آن لائن پٹیشن لانچ کردی ہے جبکہ حکومت پاکستان کے اوورسیز پورٹل سیکشن پر وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی

’’عمران خان مغرب اور اپوزیشن جماعتیں‘‘

انگریزوں اور ہندوئوں کے زیر تسلط صدیوں اپنی زندگیاں گزارنے کے بعد 23 مارچ 1940 کو برصغیر کے مسلمانوں نے لاہور میں اکٹھے ہوکر اپنے لئے ایک علیحدہ مملکت کے حصول کے لئے ایک تاریخی قرار داد منظور کی تھی جو بعد میں 1947 میں قیام پاکستان کی

ٹا ئون لیچفیلڈ میں اسلحہ بنانے والی فیکٹری البرٹ مینفکچرز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لندن:برطانیہ کے شہر برمنگھم سے ملحقہ ٹا ئون لیچفیلڈ میں اسلحہ بنانے والی فیکٹری البرٹ مینفکچرز کے خلاف ایک بھرپور مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مظاہرین کے بقول اس فیکٹری میں ڈرون طیاروں کے انجن بنائے جاتے ہیں جو اسرائیل کو سپلائی کئے جاتے ہیں

عمران خان کے دور اقتدار سے

برطانیہ و یورپ یا امریکہ وغیرہ میں جو پاکستانی پہلے سے آباد ہیں ان کا جینا مرنا اگرچہ یہاں ہی ہے لیکن پھر بھی اپنے وطن عزیز پاکستان کی مٹی سے انکی محبت اور وفا لازوال ہے وہ جیتے جی وطن سے لاتعلق نہیں رہنا چاہتے عمران خان جب 2018 میں

برطانیہ میں بھارتی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی مہم

جمعہ 25 فروری سے برطانیہ میں یوم حجاب کی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے اور حجاب کے معاملے پر بھارت کی مسلمان خواتین سے اظہار یکجہتی کے طور پر پُرامن احتجاجی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے بعض مساجد میں علمائے کرام تواتر سے دین اسلام میں حجاب کی

آزاد کشمیر کوٹلی کے نواحی قصبے ککنی کی ہر دلعزیز شخصیت ملک امتیاز احمد انتقال کر گئے

لوٹن:آزاد کشمیر کوٹلی کے نواحی قصبے ککنی کی ہر دلعزیز شخصیت اور امتیاز میڈیکل سٹور کے مالک ملک امتیاز احمد راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں دوران علاج وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں ہی تدفین کر دی گئی

’’یوکرائن تنازعہ۔ جنگ کے گہرے بادل‘‘

امریکہ اور نیٹو کی فوجیں یوکرائن کی حمایت میں یورپ کے مختلف ملکوں میں جنگ کی پوری تیاری کے ساتھ ایک طرف کھڑی ہیں دوسری جانب روس کی تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار افواج یوکرائن کے 2014 تک قبضے میں رہنے والے علاقے کریمیا اور سرحد میں موجود ہے اور

ملک غلام سرور کے انتقال پر سیاسی،سماجی و کمیونٹی شخصیات کا اظہار تعزیت

لوٹن :معروف کاروباری اور سماجی شخصیت ملک غلام سرور چالیس دن سے زاہد عرصہ بیمار رہنے کے بعد سپین کے ایک ہسپتال میں گزشتہ ہفتے وفات پاگئے تھے وہ بچوں کے ساتھ چند دنوں کیلئے چھٹیاں گزارنے سپین گئے تھے وہ وہیں کرونا کی میں مبتلا ہوگئے تھے اور