Browsing Tag

fet

برطانیہ کے بیشتر علاقوں میں انفیکشنز میں اضافہ وائرس کی تازہ ترین لہر کا پیش خیمہ

لندن:برطانیہ کے بیشتر علاقوں میں انفیکشنز میں اضافہ وائرس کی تازہ ترین لہر کا پیش خیمہ معلوم ہوتا ہے۔ انگلینڈ، ویلز اور سکاٹ لینڈ میں انفیکشنز میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ آئرلینڈ میں اس کی شرح کم ہو رہی ہے۔ انگلینڈ میں ہر عمر کے لوگوں میں

ایران؛سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کو ہزارمربع میٹر زمین کا انعام

تہران:ایران میں امام خمینی کے فتویٰ پر عمل درآمد کروانے والی فاؤنڈیشن نے سلمان رشدی پر حملہ کرکے اس کی ایک آنکھ اور ایک بازو کو ناکارہ کرنے والے 24 سالہ نوجوان کو ایک ہزار مربع زرعی زمین بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کے

پرویز الٰہی کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے، عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے

لیوٹن:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر رہنما اور قائد تحریک امان اللہ خان کے درینہ ساتھی چوہدری لیاقت…

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر رہنما اور قائد تحریک امان اللہ خان کے درینہ ساتھی ، سرہوٹہ سمروڑ ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے چوہدری لیاقت برطانیہ کے شہر لیوٹن میں جہان فانی سے رخصت ہو گئے، جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

لوٹونین کرسٹل اسپورٹس انڈور کرکٹ لیگ:نوال ٹائیگرز نے لیگ، یاسر کرسٹل نے لیگ کپ جیت لیا

لوٹونین کرسٹل اسپورٹس انڈور کرکٹ لیگ ڈینبی ہائی سکول اسپورٹس ہال میں منعقد ہوئی ۔ لیوٹونین کلب کے رضاکار منصور راٹھور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی انہوں نے جیتنے والی ٹیموں کو ٹرافیاں پیش کیں۔ سانوال ٹائیگرز نے لیگ جبکہ یاسر کرسٹل نے لیگ کپ

انگلینڈ میں بس کا 2 پونڈ کا کرایہ مزید 3 مہینے کیلئے منجمد

لندن:انگلینڈ میں بس کا 2 پونڈ کا کرایہ مزید 3مہینے کیلئے منجمد، لندن کے باہر 130بس آپریٹرز پر اطلاق ہوگا، کرایوں کے انجماد کی مدت میں توسیع ان اطلاعات کے بعد کیا گیا ہے کہ اگر یہ توسیع نہ دی گئی تو سیکڑوں سروسز کی کٹوتی ہوجائے گی۔ بسوں کے

امریکا: 90 لاکھ ڈالر کی لالچ، نوجوان لڑکی نے دوست کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

الاسکا :الاسکا میں ایک لڑکی نے 90 لاکھ ڈالر کے عوض اپنی دوست کو قتل کرکے ویڈیو بنانے کا اعتراف کرلیا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 22 سالہ دینالی بریہمر نے 2019 میں 19 سال کی سنتھیا ہوفمین کو قتل کیا تھا۔ملزمہ نے اعتراف جرم کر لیا ہے، اس

صدر مملکت نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد:صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی سیکشن 57 اے کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 9 اپریل کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ ہدایت پر عمل کیا جائے۔ میڈیا کے مطابق صدر مملکت ڈکٹر

اسٹیبلشمنٹ (عدلیہ) اور سیاستدان پاکستان پر رحم کریں

قدرتی نعمتوں سے مالا مال ملک 75 سال بعد بھی ہر محاذ پر اپنی بقا کی جدوجہد کر رہا ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم مسائل کے حل کی بات کریں، ان قوتوں کی نشاندہی کی ضرورت ہے جو پاکستان کی خوشحالی کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ خود غرضی و پسند و ناپسند کے سحر سے

ہیتھرو ایئرپورٹ سے دو افراد ٹیررازم قوانین کے تحت گرفتار

لندن:برمنگھم سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو ہیتھرو ائرپورٹ سے اینٹی ٹیررازم قوانین کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔ 30اور66سال کی عمر کے ان افراد کو برطانیہ سے روانہ ہونے والی پرواز میں سوار ہونا تھا لیکن انہیں جمعرات کو اینٹی ٹیررازم