ادھ کھلا گلاب

شاعری کرنا اور شعر کہنا مادی کام نہیں بلکہ جس شعر میں قدرت نظر آئے اسے ایک مکمل شعر کہا جائے گا۔ اگر اس زبان کو سمجھنے کے لئے قدرت کے نزدیک ہونا لازم ہے تو اس زبان کو بولنے میں مہارت رکھنے والوں کا مقام بھی بہت بلند ہوتا ہے۔ قدرت نے انسان

قندیلِ ادب پاکستان کا راولپنڈی میں عظیم الشان محفلِ مشاعرہ

راولپنڈی:علمی و ادبی تنظیم قندیلِ ادب پاکستان کے زیرِ اہتمام القائم لائبریری راولپنڈی میں پہلا عظیم الشان مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں ملک کی نامور شعراء، ادیبوں، مصنفین اور ماہر تعلیم شخصیات نے شرکت کی۔ 10 اکتوبر 2021 بوقت دن 3 بجے شروع

پاک برٹش آرٹس چکوال محفلِ مشاعرہ کی تفصیلی رپورٹ

چکوال کی ذرخیز زمین دو حوالوں سے پورے پاکستان میں اپنا نام بنائے ہوئے ہے۔ سب سے پہلے افواج پاکستان میں سب سے زیادہ شمولیت، غازیوں اور شہیدوں کی زمین کہلائی جاتی ہے۔ اور دوسرا گندم کی کاشت کے حوالے سے۔ مگر اس سب کے ساتھ ساتھ چکوال نے ادب

اسلام کے مطابق ماں کے حقوق

اسلامی اصولوں پر زندگی گزارنے کے لئے قرآن اور احادیث پر عمل کرنا بلاشبہ وہ پہلا متبرک عمل ہے جسے اپنی زندگی کا اہم حصہ بنا لینا کامیابی کی ضمانت کہلائے گا۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اگر آپ ایک قرآنی آیت یا حدیث نبوی کے معانی سمجھنے کے

مزدور کے مسائل

بچپن سے شروع ہونے والا اشفاق کا سفر رفتہ رفتہ اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا تھا۔ مگر کبھی سکول نہ جانے والا دیہاتی مزدور اشفاق یہی جانتا تھا کہ اسے صبح اٹھ کر دیہاڑی لگانے کیلئے ٹھیکیدار کے در پر جا کر سوال کرنا ہے کہ آج کے روز مجھے کام مل

پاک برٹش آرٹس اسلام آباد کے زیر اہتمام محفلِ مشاعرہ

اسلام آباد:پاک برٹش آرٹس اسلام آباد کے زیرِ اہتمام 9 اپریل 2021، بروز جمعہ دن 3 بجے محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ صدر پاک برٹش آرٹس اسلام آباد جناب طلعت منیر کے گھر راولپنڈی میں منعقدہ اس تقریب میں ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ادبی خواتین

معروف شاعرہ رفعت وحید کے پنجابی شعری مجموعہ "اکھراں پیڑاں بوئیاں ” کی تقریب پذیرائی و…

چکوال:عالمی ادب اکادمی وآفاق میڈیا چکوال کے زیرِ اہتمام مورخہ چار اپریل شام 4 بجے معروف شاعرہ رفعت وحید کے پنجابی شعری مجموعہ "اکھراں پیڑاں بوئیاں " کی تقریب پذیرائی منعقد ہوئی جو کہ مخصوص احباب پر مشتمل تھیاس تقریب کی صدارت عالمی شہرت

پاک برٹش آرٹس کا اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس

اسلام آباد: برٹش آرٹس کا نہ صرف دنیا بھر میں شعر و ادب کی ترویج و ترقی کے حوالے سے نام جانا جاتا ہے بلکہ فنِ مصوری اور فلاحِ انسانیت کے حوالے سے بھی یہ تنظیم دنیا کے 22 ممالک میں کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاک برٹش آرٹس کا مرکزی دفتر انگلینڈ