جدید اسٹیم سیل ڈونرمہم کے قومی رجسٹر میں لوٹن کی کثیرالنسلی عطیہ دہندگان میں تقریباً 50 فیصد اضافہ

سٹیم سیل ڈونر کی بھرتی کے لیے لوٹن سویب ویک 23-27 جنوری کے درمیان منعقد ہوا، جس کا اہتمام لوٹن کونسل، لوٹن رائزنگ، لوٹن سکستھ فارم کالج، یونیورسٹی آف بیڈفورڈ شائر، انتھونی نولان، نیشنل BAME ٹرانسپلانٹ الائنس، کرکٹ ایسٹ، وکٹز، سٹریٹس اور

کرائم اینڈ ڈس آرڈر سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس جمعرات 9 مارچ 2023 کو منعقد ہو گا

لوٹن کی کرائم اینڈ ڈس آرڈر سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس جمعرات 9 مارچ 2023 کو شام 6 بجے، لوٹن ٹاؤن ہال، کونسل چیمبر میں منعقد ہوگا۔ اس سال کا موضوع پولیس اسٹاپ اینڈ سرچ ہے، جس میں اس بات پر غور کیا جائے گا کہ بچوں کے مجرمانہ استحصال کو کیسے

بھارت مسئلہ کشمیر کو ختم اور مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنا چاہتا ہے؛ بیرسٹر سلطان محمود

لوٹن میں کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے زہر اہتمام ساوتھ زون کا کنونشن منعقد ہوا، جس میں ریاست آذاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے اور صدارت مرکزی صدر کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل یوکے چوہدری حکم

بی بی سی کی دستاویزی فلم:دی مودی کوئسچن؟

بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور سیکولرازم کا دعویدر ہے جس کا وزیراعظم نریندار موددی ایک ایسا کردار ہے جس کے دور اقتدار کو دیکھتے ہوئے بھارت کی نام نہاد جمہوریت کی نفی ہوتی ہے ایک ایسا شخص جو دو بار ہندوستان کا وزیراعظم منتخب ہو چکا ہے

قاضی عبدالعزیز چشتی کنگ چارلس سوم کے نئے سال کے پہلے اعزازات کی فہرست میں شامل

لوٹن (اسرار احمد خان) جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ اور لوٹن سنٹرل ماسک کے بانی اور برطانیہ میں مقیم مسلم سنی اسکالر قاضی عبدالعزیز چشتی نے حال ہی میں کنگ چارلس سے اس وقت ملاقات کی جب وہ لوٹن کے دورے پر آئے تھے، کنگ چارلس سوم نے مسٹر قاضی کو

پندوریں ترامیم، ٹوارزم اتھارٹی: پروسیس میں جائے بغیر ہیجان پیدا کیا گیا، شاہ غلام قادر

لیوٹن:آزاد کشمیر میں پندرویں آئینی ترمیم اور ٹوارزم اتھارٹی کے حوالے سے پروسیس میں جائے بغیر ہیجان پیدا کیا گیا ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے مسلم لیگ ن آزادکشمیر برطانیہ کے مرکزی رہنما انوارملک کی رہائش

لوٹن میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے لیے برطانیہ سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے چھوتھے دن کے ٹرائلز کا مرحلہ پشاور زلمی نے لُوٹونین کرکٹ کلب کے اشتراک سے چار جولائی کو لوٹن میں منعقد کیا جس میں بیڈفورڈشائر کاوُنٹی سے تقریبا 200 سے زائد نوعُمر کھلاڑیوں نے

لوٹن میں نوجوانوں کے لیے روزگار پروگرام کا انعقاد ایک بہترین موقع تھا؛ ڈپٹی لیڈر راجہ اسلم خان

فاؤنڈیشن فار ریچ سوسائٹی نے لوٹن کونسل اور لوکل ایمپلائبلٹی اسسٹنس پارٹنرشپ پروجیکٹ (LEAPP) کے ساتھ مل کر لوٹن میں منعقد ہونے والے اپنے پہلے ایمپلائبلٹی ڈے کو کامیابی کے ساتھ منایا ۔ چلٹرن اکیڈمی کی میزبانی میں 35 سے زیادہ آجروں (مقامی،

لوٹن میں حلقہ چڑھوئی کے امیدوار راجہ ریاست خان کے اعزاز میں عظیم الشان استقبالیہ پروگرام کا انعقاد

لوٹن:برطانیہ کے نجی دورے پر آئے پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ چڑھوئی سے امیدوارآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی راجہ ریاست خان کے اعزاز میں ڈالو کمیونٹی سنٹر لوٹن میں ایک استقبالیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں کثیر تعداد میں عمائدین نے

سندھ کے وزراء کا لوٹن ٹاؤن ہال کا مطالعاتی دورہ

لوٹن:سندھ کے وزیر تعلیم، ثقافت اور آرٹس سید سردار علی شاہ اور اقلیتوں کے وزیر گیان چند ایسرانی نے لوٹن بورو کونسل کا مطالعاتی دورہ کیا، دورے کے دوران ٹاؤن ہال میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف امور پر گفتگو کی گئی ، تقریب کی