لوٹن میں تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

لوٹن:یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے لوٹن میں بھی تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا ،فری کشمیری کے پوسٹرز آویزاں کرکے ایک ڈیجیٹل وین چلائی گئی۔ یہ ڈیجیٹل وین بھارتی ہائی کمیشن

"یوم یکجہتی کشمیر اور چند سوالات”

کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا دن منانا تو بالکل درست ہے اور اس کا خیرمقدم بھی کیا جانا چاہئے لیکن یہ یکجہتی تو ہر روز ہونی چاہیئے جن حالات میں ہم اس دفعہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا دن منا رہے ہیں اب بین الاقوامی سطح پر بالعموم اور جنوبی

لوٹن کی ہر دلعزیز شخصیت اور مذہبی وسماجی رہنما ملک میر محمد کی صحت یابی کیلئے دعائوں کی اپیل

لوٹن:لوٹن کی ہر دلعزیز شخصیت اور مزہبی اور سماجی رہنما ملک میر محمد ان دنوں شدید علیل ہیں فیملی اور دوست احباب نے دعاؤں کی اپیل ہے ان کی عیادت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ وہ ملک محمد اسماعیل اور ملک حاجی محمد یوسف کے بڑے بھائی اور سابق مئیر

کشمیر کونسل کے نومنتخب ممبر محمد حنیف ملک کومسلم لیگ ن یوتھ ونگ ڈسپلن کمیٹی کے ممبران کی مبارکباد

لوٹن:کشمیر کونسل کے نومنتخب ممبر محمد حنیف ملک کو مبارک باد دینے کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ برطانیہ بھر سے سیاسی سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے حنیف ملک کے ممبر کشمیر کونسل منتخب ہونے کا خیر مقدم کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ کشمیر کونسل

لوٹن کے بزرگ سماجی رہنماء ملک محمد یوسف انتقال کر گئے

لوٹن:لوٹن کے بزرگ سماجی رہنماء ملک محمد یوسف ملک تقریبا ایک ماہ سے زاہد عرصہ علیل رہنے کے بعد آج صبح لوٹن ڈنسٹیبل ہسپٹل میں انتقال کر گئے تھے مرحوم سماجی شخصیت اظہر فاروق ملک کے والد ماجد لوٹن کی معروف شخصیت ملک محمد رفیق ،ملک گلریز اختر

حنیف ملک کی کشمیر کونسل کی نشست پر کامیابی،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی مبارکباد

لوٹن:مسلم لیگ ن کی جانب سے کشمیر کونسل کی ایک نشست پر حنیف ملک کی کامیابی پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور دیگر نے دلی مسرت کا اظہار کیا ہے اور حنیف ملک کو مبارکباد دی ہے ۔ جن میں زبیر اقبال کیانی پروفیسر مشتاق احمد، ملک شبیر حسین خواجہ

مئیر آف لوٹن کونسلر ملک محمود حسین کی دعوت پر سنیئر صحافی طاہر مغل کا دورہ ٹا ئون ہال

لوٹن :اسلام آباد کے سنیئر صحافی طاہر مغل جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں مئیر آف لوٹن کونسلر ملک محمود حسین کی دعوت پر انہوں نے ٹا ئو ن ہال کا مطالعاتی دورہ کیا۔ مئیر پالر میں مہمانوں کے لئے رکھی گئی کتاب پر دستخط کئے مئیر

بی بی سی کو تمام کمیونٹیز کیلئے پروگرام شروع کرنے کی ضرورت ہے،مئیر وٹفورڈ پیٹر ٹیلر

لندن وٹفورڈ:وٹفورڈ کے منتخب مئیر پیٹر ٹیلر نے کہا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو تمام کمیونٹیز اقلیتوں کے لئے اپنے پروگرام شروع کرنے کی ضرورت ہے خاص طور پر پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے سیاسی اور ثقافتی ایشوز کو سمجھنے کے لئے

"کشمیر کونسل کے الیکشن اور بریف کیس”

’’مسلم لیگ ن کا مکمل صفایا‘‘ ’’شہبازشریف نے پارٹی وفادار کو ٹکٹ تو جاری کیا لیکن پی پی دغا دے گئی‘‘ ’’کشمیر کونسل کی سیٹیں پونڈوں نوٹوں سے فروخت ہوتی ہیں‘‘ ’’راجہ فاروق حیدر نے پیپلزپارٹی کو اکاموڈیٹ کیا‘‘ آزاد کشمیر میں 24

لوٹن:اپنا علیحدہ ملک قائم کرنے کیلئے سکھ کمیونٹی کا ریفرنڈم، ہزاروں افراد نے ووٹنگ میں حصہ لیا

لوٹن:آزاد خالصتان تحریک کے لئے ریفرنڈم کروانے کا سلسلہ لوٹن تک پہنچ گیا لوٹن کے گرونانک گوردوارا میں اتوار کے روز اپنا علیحدہ ملک قائم کرنے کے لئے سکھ کمیونٹی نے ریفرنڈم میں حصہ لیا ۔ تقریباً دو سے تین ہزار افراد نے پولنگ اسٹیشن پر