Browsing Category

لیوٹن

شہید کارگل کیپٹن راجہ جاوید اقبال ستارہ بسالت کے والد ماجد انتقال کر گئے

لوٹن (ریاض بٹ) لوٹن کی معروف سماجی شخصیت اور شہید کارگل کیپٹن راجہ جاوید اقبال ( ستارہ بسالت )کے والد ماجد حاجی راجہ محمد بشیر طویل عرصہ بیمار رہنے کے بعد اپنی رہائش پر انتقال کر گئے مرحوم کا تعلق موضع کالاڈب تحصیل چڑہوئی کوٹلی آزاد کشمیر
Read More...

الحاج خلیفہ محمد حنیف نقشبندی اسلمی گھرانے کو شدید صدمہ

لوٹن (ریاض بٹ) الحاج خلیفہ محمد حنیف نقشبندی اسلمی اور مئیر لوٹن حافظ محمد یعقوب حنیف اور دیگر اہل خانہ شدید صدمہ سے دوچار ، لوٹن کے مذہبی سماجی اور سیاسی گھرانے کے چشم وچراغ قاری حافظ محمد شکیل حنیف نقشبندی اسلمی طویل عرصہ بیمار رہنے کے
Read More...

بسکٹ پیس اینڈ ویلبیئنگ ہب کے زیر اہتمام اسپرنگ فیسٹیول تقریب کا انعقاد

لوٹن:بسکٹ پیس اینڈ ویلبیئنگ ہب کے زیر اہتمام ایک شاندار اسپرنگ فیسٹیول تقریب کا انعقاد سینٹ اینڈریو چرچ لوٹن میں کیا گیا جس میں مقامی کمیونٹی گروپ نے اسٹالز بھی لگائے ہوئے تھے اور جہاں پر بچوں کی پرفارمنس کے ساتھ ساتھ گیمز بھی کھیلی گئیں ۔
Read More...

لیوٹن کی معروف کاروباری شخصیت ظفر اقبال کے گھر دعوت شیراز کا اہتمام

لیوٹن (یاسر مغل) لیوٹن جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ کے مہتم اعلیٰ خطیب ملت علامہ قاضی عبد العزیز چشتی ایم بی ای جنہوں نے حال ہی میں فری مین آف لیوٹن کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے،پاکستان پریس کلب برطانیہ کے نو منتخب نائب صدر اسرار احمد راجہ، دی
Read More...

برطانیہ کی ورکرز پارٹی کے رہنما جارج گیلووے کی بیڈ فورڈ شائر پولیس اینڈ کرائم کمشنر کی انتخابی مہم…

لوٹن:برطانوی پارلیمنٹ ہو، میڈیا یا عوامی اجتماعات جارج گیلو وے ہی ایک ایسا نام ہے جو نہ صرف حکومت کی فلسطین مخالف پالیسیوں کے خلاف بولتے ہیںورکر پارٹی آف گریٹ بریٹن نئی سیاسی جماعت لیبر اور ٹوری کے لیے مستقل میں خطرہ ثابت ہو سکتی ہے ۔ حال
Read More...

‎دنیا بھر کی طرح لیوٹن کی مرکزی جامعہ مسجد میں بھی عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

لوٹن:پوری دنیا میں عیدالفطر ایک ساتھ منائے جانے پر مسلمانوں میں عید کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں یاد رہے کہ رمضان المبارک کے آغاز اور عیدالفطر یا عید الاضحی کے موقع پرمسلمان علماء کرام کا چاند کی روئیت پر اختلافات سے مسلم امہ میں نفاق پیدا
Read More...

‎ دنیا بھر کی طرح برطانیہ کے شہر لیوٹن میں بھی عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

لوٹن:پوری دنیا میں عیدالفطر ایک ساتھ منائے جانے پر مسلمانوں ‎میں عید کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں یاد رہے کہ رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر یا عید الاضحی کے موقع پر مسلمان علماء کرام کا چاند کی روئیت پر اختلافات سے مسلم امہ میں نفاق
Read More...

ماہ رمضان کی تربیت کا اثر تمام معاملات زندگی میں جھلکتا نظر آنا چاہئے، علامہ اقبال اعوان

لوٹن :یو کے اسلامک مشن کے ممتاز رہنما اور جامع مسجد مدینہ اوک روڈ لوٹن کے خطیب علامہ محمد اقبال اعوان نے اجتماع عید پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں ہم نے تقویٰ، تزکیہ و احسان، صبر و ضبط، استقامت و استقلال، فیاضی، اخوت اور اتحاد
Read More...

لیوٹن رائزنگ اور دیگر مقامی تنظیموں کے زیر اہتمام سالانہ دی بگ کمیونٹی افطار کا انعقاد

لیوٹن:لیوٹن رائزنگ اور دیگر مقامی تنظیموں کے زیر اہتمام سالانہ دی بگ کمیونٹی افطار کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام پس منظر کی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ پچھلے دس سالوں سے لوٹن میں رمضان کے مہینے میں منعقد ہونے والے دی بگ افطار
Read More...

‎ مولانا قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای کو لیوٹن کے سب سے بڑے اعزاز فریڈم آف بارو سے نوازا گیا

لیوٹن :‎لیوٹن کی زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے امام قاضی عبدالعزیز‎ چشتی ایم بی ای سمیت پانچ افراد کو لیوٹن بارو کونسل کے سب سے بڑے اعزاز فریڈم آف بارو سے نوازا گیا جس میں مقامی گورنمنٹ کی انتظامیہ سمیت کمیونٹی کے نمایاں افراد نے
Read More...