نائب صدر ماسک کمیٹی مرکزی جامع مسجد لوٹن ملک پنوں کی ہمشیرہ کے انتقال پر کمیونٹی رہنمائوں کا اظہار…

لوٹن:مرکزی جامع مسجد لوٹن کی ماسک کمیٹی کے نائب صدر ملک پنوں خان کی بڑی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں وہ ملک فضلداد کی اہلیہ جبکہ ملک گلزیز اور ملک بشیر کی والدہ تھیں۔ انکی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد لوٹن کے امام مولانا حافظ

لوٹن میں پوٹھوہاری محفل شعر خوانی کا اہتمام ،ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں کے بھنگڑے

لوٹن:لوٹن میں ایک پوٹھوہاری محفل شعر خوانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں کشمیر کے نامور شعر خواں مجتبیٰ خان اور راجہ امجد ایاز شاعر اور دیگر نے حصہ لیا۔ سٹیج سیکریٹری کے فرائض راجہ محمد اکمل ایاز نے سرانجام دئیے،محفل کا آغاز شبریز کیانی کی

کل جماعتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کا اجلاس،میرپور ائیرپورٹ تعمیر کرنے کی قرار داد منظور

برمنگھم:کل جماعتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کا ایک نما ئندہ اجلاس برمنگھم میں کمیٹی کے صدر چوہدری شاہنواز کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں سرپرست اعلیٰ مولانا مفتی فضل احمد قادری سیکرٹری جنرل صاحبزادہ فاروق احمد قادری مرکزی ترجمان چوہدری

برطانیہ میں میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے موومنٹ کا قیام،حاجی محمد قربان عبوری چیئرمین…

لندن:برطانیہ میں اورسیزز کشمیر یوں اور میرپور کے ارد گرد رہنے والے جہلم گجرات اور گرد و نواح سے تعلق رکھنے والے افراد نے میرپور میں ایک انٹر نیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر کے لئے برطانیہ و یورپ بھر میں باقاعدہ تحریک شروع کرنے کاعلان کیا ہے، اس

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی الیکشن میں شکست کے ذمہ دار راجہ فاروق حیدر خان ہیں،راجہ ایاز خان

برمنگھم:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق کونسلر برمنگھم سٹی، سابق وائس چیئرمین بلدیہ ڈڈیال راجہ ایاز خان ایڈووکیٹ نے برمنگھم کے ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن آ زاد کشمیر

کوپن ہیگن میں راجہ غفور افضل کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

لندن:ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن ایک مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستان کیمونٹی فورم کے چیئرمین راجہ غفور افضل کے زیر صدارت قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پاکستانی سفارتخانے کی فرسٹ

مسلم لیگ (ق) برطانیہ کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد جناح کے 145ویں یوم ولادت پر تقریب کا…

لوٹن:پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے زیر اہتمام محمد علی جناح کے 145ویں یوم ولادت پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) برطانیہ کے رہنما وچیئرمین اوورسیز پاکستان کشمیر ویلفیئر کونسل راجہ شکیل حیدر نے قائد اعظم محمد علی جناح کو

علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ

لوٹن:جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے سیکرٹری جنرل اور جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ لوٹن کے مہتمم اعلیٰ علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی دس دن کے لئے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جمعہ کی شام سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ قبل ازیں جمعہ کے خطبے کے

” دوستو دعوت عام ہے "

یہ دنیا فانی ہےجہاں ایک انسان کی زندگی کی حقیقت شبنم کے پانی کےاس قطرے کی مانند ہے جو کسی درخت کے پتے پر ہوا کے جھونکے سے گر کر تحلیل ہوجاتا ہے اس دنیا میں جہاں آپ کے کام کو سرہانے والے یا پسند کرنے والے سینکڑوں افراد موجود ہوتے ہیں وہاں

تحریک منہاج القرآن ڈنمارک کی مجلس شوریٰ کے صدر چوہدری اکرم جوڑا و دیگر کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

لوٹن:تحریک منہاج القرآن ڈنمارک کی مجلس شوریٰ کے صدر چوہدری اکرم جوڑا اور پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے چوہدری افتخار احمد، معروف بزنس مین چوہدری عبدالعزیز اور تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری شریف کے اعزاز میں ایک