لندن لوٹن منعقدہ تقریب اور ہائی کمشنر کی عدم شرکت

بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سفارت خانے اپنے ملک کی طرح ہوتے ہیں مجھے برطانیہ میں رہتے ہوئے تقریباً تیس سال ہوگئے ہیں اور کم وبیش ہر پاکستانی سفیر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موقع ملا ہے اسی دوران پاکستان اور کشمیر کے حوالے سے بہت

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستان کمیونٹی یوکے کی جانب سے لندن میں پُروقار تقریب کا انعقاد

لندن:6ستمبر 1965 کی رات ہمسایہ ملک بھارت نے جب رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا تو سرحدوں کے محافظ ہمیشہ کی طرح اپنے وطن کی حفاظت کے لئے جان قربان کرنے کے لئے تیار تھے اور لاہور میں دشمن کے چائے پینے کے خوابوں کو چکناچور کردیا گیا

وفاقی وزیر خسرو بختیار کا ضلع اور فحاشی کے اڈے

آپ نے موجودہ اور سابقہ حکمرانوں کے پاکستان میں اسلام کے نفاذ کے نعرے اور دعوئے تو بہت سُنے ہونگے لیکن افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اسلام عملی طور پر ہم مسلمانوں میں نظر نہیں آتا پاکستان اسلام کے نام پر معرضِ وجود آیا تھا لیکن ہم یہاں نہ

چیئرمین یونائیٹڈ پختون سوسائٹی عبداللہ خان کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

لندن/ لوٹن: یونائیٹڈ پختون سوسائٹی کے چیئرمین عبداللہ خان کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی مسلح افواج پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا اور پاکستان کے دفاع میں تمام شہیدوں غازیوں اور مجاہدوں کو

یوم دفاع کے موقع پر میجر جنرل دلاور خان کی شہدا کی فیملی سے ملاقاتیں،پھول اور سوینئر پیش کئے

لندن: پاکستان آرمی کی جانب سے ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا قیمتی نذرانہ پیش کرنے والے آرمی ، رینجرز اور پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس موقع پر فوجی افسران شہدا کے گھروں میں جا کر ان کے گھر والوں سے

مقامی حکومت کی جانب سے سرکاری طور پرمئیر شپ کی سالانہ تقریب کا انعقاد

لندن /لوٹن:مقامی حکومت کی جانب سے سرکاری طور پر مئیر شپ کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی نژاد نومنتخب مئیر کونسلر ملک محمود حسین اور ڈپٹی مئیر غلام جاوید کو باقاعدہ مئیر اور ڈپٹی مئیر 2021-2022 سرکاری طور پر ڈکلیئر کردیا

وٹفورڈ کی نفیس شخصیت سّید سلیم شاہ کے انتقال پر دوست احباب اورکمیونٹی شخصیات کا اظہارافسوس

لندن: وٹفورڈ کی نفیس شخصیت سّید سلیم شاہ مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں انکا آبائی تعلق ڈبسی نکیال آزاد کشمیر سے تھا جو 1960 کی دہائی میں برطانیہ تشریف لائے تھے اپنے کنبے کے سربراہ کی حیثیت سے انہوں نے سب بہن بھائیوں کی پرورش کی چند

بیرسٹر سلطان محمود آذاد کشمیر کی صدارت کے نامزد امیدوار

بیرسٹر سلطان محمود آج 12 اگست کو آزاد کشمیر کی صدارت کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گئے وزیراعظم عمران خان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو صدارت کے لئے پی ٹی آئی کا امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دے دی ہےبیرسٹر سلطان محمود اس وقت تک

آزاد کشمیر میں نیاز مندانہ تبدیلی

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ بغض مخالفت یا تنقید معروف صحافی سلیم صافی کا ایک معمول کا مشغلہ سا لگتا ہے ہم صحافی رائے عامہ ہموار کرنے والے لوگ ہیں ہمیں کچھ زمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے سلیم صحافی کا ایک ٹیویٹ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے

آزاد کشمیر الیکشن:کوٹلی حلقہ 5 چڑھوئی میں دو نوجوان قتل،کیا متاثرین کو انصاف ملے گا؟

لندن (رپورٹ شیراز خان )آزاد کشمیر کے الیکشن کے روز کوٹلی حلقہ 5چڑھوئی پیپلزپارٹی کے چوہدری یاسین کے حلقے میں قتل وغارت گری کی لرزہ خیز واردات میں دو نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا جبکہ متعدد افراد کو زخمی کردیا گیا ہے الزام کسی