Browsing Category

لیوٹن

ملک غلام سرور کے انتقال پر سیاسی،سماجی و کمیونٹی شخصیات کا اظہار تعزیت

لوٹن :معروف کاروباری اور سماجی شخصیت ملک غلام سرور چالیس دن سے زاہد عرصہ بیمار رہنے کے بعد سپین کے ایک ہسپتال میں گزشتہ ہفتے وفات پاگئے تھے وہ بچوں کے ساتھ چند دنوں کیلئے چھٹیاں گزارنے سپین گئے تھے وہ وہیں کرونا کی میں مبتلا ہوگئے تھے اور
Read More...

جے کے ایل ایف لوٹن برانچ کا اجلاس، 11 فروری کے احتجاج کو حتمی شکل دی گئی

لوٹن :جے کے ایل ایف لوٹن برانچ کا اجلاس آج لوٹن میں منعقد ہوا۔ اجلا س میں لوٹن برانچ کے صدر محمد ظفر خان ،پبلسٹی سیکرٹری افضال ماجد، ممبران مجلس عاملہ رفاقت علی خان، حمید خان، ملک تصدق حسین ،راجا جہانگیر، سردار شکیل اور زونل سینئرنائب صدر
Read More...

لوٹن میں تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

لوٹن:یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے لوٹن میں بھی تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا ،فری کشمیری کے پوسٹرز آویزاں کرکے ایک ڈیجیٹل وین چلائی گئی۔ یہ ڈیجیٹل وین بھارتی ہائی کمیشن
Read More...

لوٹن کی ہر دلعزیز شخصیت اور مذہبی وسماجی رہنما ملک میر محمد کی صحت یابی کیلئے دعائوں کی اپیل

لوٹن:لوٹن کی ہر دلعزیز شخصیت اور مزہبی اور سماجی رہنما ملک میر محمد ان دنوں شدید علیل ہیں فیملی اور دوست احباب نے دعاؤں کی اپیل ہے ان کی عیادت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ وہ ملک محمد اسماعیل اور ملک حاجی محمد یوسف کے بڑے بھائی اور سابق مئیر
Read More...

کشمیر کونسل کے نومنتخب ممبر محمد حنیف ملک کومسلم لیگ ن یوتھ ونگ ڈسپلن کمیٹی کے ممبران کی مبارکباد

لوٹن:کشمیر کونسل کے نومنتخب ممبر محمد حنیف ملک کو مبارک باد دینے کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ برطانیہ بھر سے سیاسی سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے حنیف ملک کے ممبر کشمیر کونسل منتخب ہونے کا خیر مقدم کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ کشمیر کونسل
Read More...

مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادیں،اقوام عالم اپنا رول ادا کرے،ڈاکٹر سید نزیر گیلانی

ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں غیر اردای طور پر حد متارکہ پار کرنے والے بچوں کو رہا کر کے واپس آزاد کشمیر بھیجے،کشمیری ڈائسپورا ملٹن کینز: انگلینڈ میں مقیم کشمیری ڈائسپورہ نے ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آئے روز انسانی حقوق کی خلاف
Read More...

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جموں و کشمیر یو کے ہیلتھ پروفیشنلز فورم کا قیام

لوٹن:برطانیہ کے شہر برمنگھم میں قائم ہونے والی نئی تنظیم ’’جموں کشمیر یو کے ہیلتھ پروفیشنلز فورم‘‘ کے نومنتخب جنرل سیکرٹری ڈاکٹر طاہر محمود کے مطابق برطانیہ میں کشمیر کے دونوں اطراف کے طبی ماہرین اور یونیورسٹی میڈیکل طلبہ کے تعاون سے چند
Read More...

لوٹن کے بزرگ سماجی رہنماء ملک محمد یوسف انتقال کر گئے

لوٹن:لوٹن کے بزرگ سماجی رہنماء ملک محمد یوسف ملک تقریبا ایک ماہ سے زاہد عرصہ علیل رہنے کے بعد آج صبح لوٹن ڈنسٹیبل ہسپٹل میں انتقال کر گئے تھے مرحوم سماجی شخصیت اظہر فاروق ملک کے والد ماجد لوٹن کی معروف شخصیت ملک محمد رفیق ،ملک گلریز اختر
Read More...

ملٹن کینز کے سکول نظام تعلیم میں حکومتی کٹوتیوں کی وجہ سے تقریباً300 ہزار پاونڈز کی فنڈنگ سے محروم…

سکولوں میں فنڈنگ کی کٹوتی کی وجہ سے برطانیہ میں سکولوں کی کارکردگی اور معیار تعلیم زوال پزیر ہو سکتا ہے۔ ملٹن کینز:ملٹن کینز کے مقامی ذرائع کے مطابق پروگریسو الائنس کے ارکان کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کی طرف سے سکولوں کو دی جانے والی
Read More...

نیپ برطانیہ 11 فروری کوبرمنگھم بھارتی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گا

شہید کشمیر مقبول بٹ کی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ملٹن کینز:شہید کشمیر مقبول بٹ کا یوم شہادت نہ صرف آزاد کشمیر یا مقبوضہ کشمیر میں بلکہ پوری دنیا میں جہاں بھی کشمیری ڈائسپورہ رہائش پذیر ہے ، وہاں یہ عقیدت و احترام سے
Read More...