Browsing Category

لیوٹن

شبیر ملک،بیٹے عمر ملک اور اہلیہ کونسلر خدیجہ ملک کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

لوٹن:لوٹن مسلم کانفرنس برطانیہ کے سیکرٹری جنرل شبیر ملک اور بیٹا عمر ملک اور اہلیہ کونسلر خدیجہ ملک حج کی سعادت حاصل کرکے واپس گھر لوٹے ہیں۔ پاکستان پریس کلب یوکے کے قائم مقام صدر اور انچارج اوصاف فورم شیراز خان، لوٹن پریس کلب کے
Read More...

پاکستان کی اسی فیصد سے زیادہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، چوہدری محمد پوٹھی

لوٹن:پی ٹی آئی کی پنجاب میں صوبائی حکومت قائم ہونے اور سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے فیصلے کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک بھی پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے بڑے پیمانے پر سراہا ہے۔ لوٹن میں تحریک انصاف کے مرکزی
Read More...

برطانیہ میں گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول کوٹلی کے طلباء کا اپنے ہر دلعزیز استاد محمد شفیق کے اعزاز میں…

لوٹن میں گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول کے سینئر مدرس محمد شفیق صاحب کے اعزاز میں عمیر امجد راٹھور اور دیگر دوستوں کی طرف سے ایک پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول مدرس سید اکرام شاہ کے علاوہ معروف قانون دان صادق سبحانی، قیوم جنجوعہ،
Read More...

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام تمام مسائل کی جڑ ہے: عبدالرشید ترابی

لوٹن:جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم اعتماد سے معاشی بحران سمیت کئی بحرانوں نے جنم لیا ہے مقبوضہ کشمیر کے مسلمان جو پاکستان کے امپائرز ہیں وہ ہماری طرف دیکھ رہے حالات کا تقاضا ہے
Read More...

پنجاب ضمنی الیکشن میں فتح پرلوٹن میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

لوٹن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر کارکنوں کی جانب سے لوٹن میں جشن منایا گیا اگرچہ کچھ زیادہ کارکنان اکھٹے نہ ہو سکے۔ کارکنان ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے اور فتح کی خوشی میں تیری جان
Read More...

لوٹن میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے لیے برطانیہ سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے چھوتھے دن کے ٹرائلز کا مرحلہ پشاور زلمی نے لُوٹونین کرکٹ کلب کے اشتراک سے چار جولائی کو لوٹن میں منعقد کیا جس میں بیڈفورڈشائر کاوُنٹی سے تقریبا 200 سے زائد نوعُمر کھلاڑیوں نے
Read More...

لوٹن میں ڈائریکٹر الحرا پروفیسر مسعود اختر ہزاروی کی زیر نگرانی نادرا سرجری کا انعقاد

لوٹن: پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے معذور، عمر رسیدہ افراد اور بچوں سمیت خواتین کو ان کی دہلیز پر نادرا سہولیات کی فراہمی کے تسلسل میں الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سینٹر اینڈ مسجد لوٹن میں ڈائریکٹر الحرا پروفیسر مسعود اختر ہزاروی کی زیر
Read More...

لوٹن میں آبادی 11 فیصد بڑھ گئی

لوٹن: لوٹن میں گزشتہ برس ہونے والی قومی مردم شماری کے پہلے نتائج کے مطابق لوٹن کی آبادی اب 225300ہے۔ یہ اعداد وشمار 2011 کی مردم شماری کے بعد 11فیصد زائد ہیں، ان قومی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانیہ کی مجموعی آبادی میں گزشتہ
Read More...

او پی ڈبلیو سی کے ز یر اہتمام الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سینٹر لوٹن میں گول میز کشمیر کانفرنس کا…

لوٹن:او پی ڈبلیو سی کے ز یر اہتمام الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سینٹر لوٹن میں ایک گول میز کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی، سماجی و مذہبی پارٹیوں کے رہنماوں اورکونسلرز نے شرکت کی پروگرام کی صدارت چیئرمین او پی ڈبلیو سی نعیم
Read More...

لوٹن میں نوجوانوں کے لیے روزگار پروگرام کا انعقاد ایک بہترین موقع تھا؛ ڈپٹی لیڈر راجہ اسلم خان

فاؤنڈیشن فار ریچ سوسائٹی نے لوٹن کونسل اور لوکل ایمپلائبلٹی اسسٹنس پارٹنرشپ پروجیکٹ (LEAPP) کے ساتھ مل کر لوٹن میں منعقد ہونے والے اپنے پہلے ایمپلائبلٹی ڈے کو کامیابی کے ساتھ منایا ۔ چلٹرن اکیڈمی کی میزبانی میں 35 سے زیادہ آجروں (مقامی،
Read More...