Trending
- پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کے زیر اہتمام حکومت پاکستان کیجانب سے پیکا ایکٹ کے نفاذ کیخلاف مشاورتی اجلاس
- راجہ محمد اقبال خان کے انتقال پر ممبر پارلیمنٹ راجہ محمد یاسین، لارڈ قربان حسین سمیت کمیونٹی کا اظہار تعزیت
- لوٹن :پیپلز پارٹی سائوتھ زون کے زیر اہتمام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی عقیدیت و احترام کے ساتھ منائی گئی
- جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ ویسٹ بورن روڈ لوٹن میں دعائیہ محفل کا اہتمام
- سیکڑوں سابق افغان فوجیوں کو برطانیہ میں رہنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
- ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک
- 26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق
- ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگو
- غزہ میں ایک ایک سال کے بچے ہمارے سامنے شہید ہوئے، برطانوی ڈاکٹر
- پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم
Browsing Category
لیوٹن
لوٹن میں کوویڈ لاک ڈاؤن پابندیاں وائرس کی نئی قسم کو روکنے کیلئے ضروری ہیں؛ کونسلر اسلم خان
لوٹن: کوویڈ کی انتہائی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح افسوس ہے کہ ہیمں اپنے پیاروں سے جدا کر رہی ہے، ہم جانتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کی یہ پابندیاں بہت سارے خاندانوں پر اضافی دباؤ ڈال رہی ہیں لیکن وائرس کو روکنے کے لئے یہ بالکل ضروری ہیں، ان!-->…
Read More...
Read More...
لوٹن سٹاپسلے ویل قبرستان میں سیلاب کے مسئلے پرمقامی حکومت کا ردعمل
لوٹن: لوٹن میں شدید بارشوں کی وجہ سے بہت سی جگہوں پر پانی اپنی سطح سے بلند ہوا، جس میں وانڈن پارک ، مور پارک اور ہیٹرز وے کے کچھ حصوں سمیت ویل قبرستان جسے ایشین کمیونٹی عرف عام میں سٹاپسلے قبرستان سے پکارتی ہے، میں بھی!-->…
Read More...
Read More...
بیڈ فورڈ شائر کا اگلا پولیس بوس کون؟ تینوں اہم سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی تصدیق
لیوٹن :بیڈ فورڈ شائر پولیس اور کرائم کمشنر (پی سی سی) کے انتخاب کے لئے ووٹ جو کوڈ 19 کے باعث ایک سال طویل تاخیر کے بعد 6 مئی 2021 جمعرات کو ہوں گئے۔
پی سی سی کا بنیادی کردار یہ یقینی بنانا ہے کہ علاقے میں پولیس فورس کو موثر سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جنگلات کا تحفظ کرنا آزاد کشمیر گورنمنٹ کی قومی ذمہ داری ہے، کونسلر عمران حمید ملک
وٹفورڈ: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت کونسلر عمران حمید ملک نے وٹفورڈ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا آزاد کشمیر میں جنگلات ریاست کا حسن ہیں ۔ انہوں نے کہا آزاد کشمیر میں ماحولیاتی نظام کو آلودگی سے بچانے کے لیے وزیر جنگلات!-->…
Read More...
Read More...
کیٹ مڈلٹن نے اپنی 39 ویں سالگرہ کیسے گزاری؟
لیوٹن: برطانیہ اس وقت تیسرے لاک ڈاؤن میں ہے، اس موقع پر ڈچیس آف کمبریج نے دعوی کیا ہے کہ شہزادہ ولیم اور ان کے تین بچوں کی طرف سے سجائی گئ پارٹی میرے لیے خاموش سرپرائز اور پرسکون سالگرہ تھی
تاہم شاہی خاندان کے دوسرے افراد نے اس بات!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کوٹلی آزاد کشمیر کے ڈسٹرکٹ اسپتال کو سی ایم ایچ CMH کا درجہ دیا جائے، عبدالمجید ملک
لیوٹن:کوٹلی آزاد کشمیر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال (DHQ Hospital) کو سی ایم ایچ (CMH) کا درجہ دیا جانا ناگزیر ہے ان خیالات کا اظہار عبدالمجید ملک ایڈووکیٹ نے لوٹن پوسٹ سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور اوائل میں کوٹلی کے DHQ!-->…
Read More...
Read More...
نکیال فتح پور تھکیالہ میں قائم ہسپتال میں ڈائلسزز مشینوں اور دو ایمبولنس کی اشد ضرورت:سردار شفیق…
وٹفورڈ (رپورٹ شیراز خان ) نکیال سیکٹر آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے سیاسی اور سماجی رہنما سردار شفیق احمد چیف ایگزیکٹیو ایل او سی فاونڈیشن یوکے جو وٹفورڈ میں مقیم ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ نکیال فتح پور تھکیالہ میں قائم ہسپتال میں گردوں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
لوٹن میں چار جنوری کو پرائمری سکول کھولنے کا منصوبہ پیش
لوٹن (ویب ڈیسک)لوٹن بارو کونسل نے بدھ 30 دسمبر کے کورونا جائزے کے بعد لیوٹن کو درجہ چہارم کی پابندیوں میں قائم رکھنے کے ساتھ پرائمری سکول کھولنے کے منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔
2021 میں بچوں کی سکول میں واپسی کے بارے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
لیوٹن پانچ ستون کمیونٹی گروپ کوویڈ متاثرین کی شفافیت سے مدد کر رہا ہے
لیوٹن:لیوٹن میں پانچ ستون کمیونٹی گروپ جو ابتدائی طور پر اپریل 2020 میں کویوڈ 19 سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے وجود میں آیا۔
یہ آئیڈیا بنیادی طور پر کمیونٹی ورکرز کے ذریعہ کمیونٹی سے لینے اور کمیونٹی کو دینے پر مبنی ہے، اور اس کا بنیادی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
تین لیبر ارکان پارلیمنٹ کا بیڈفورڈشائر پولیس اینڈ کرائم کمیشنر کو کھلا خط
لیوٹن: ہوم آفس کے اعدادوشمار کے انکشاف کے بعد بیڈفورڈ شائر میں سیاہ فام لوگوں کو روکنے اور ان کی تلاشی کے زیادہ امکانات کے بعد لیوٹن ساؤتھ کے رکن پارلیمنٹ ریچل ہاپکنز ، لوٹن نارتھ کی رکن پارلیمنٹ سارہ اوون اور بیڈفورڈ کے رکن پارلیمنٹ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...