Browsing Category

لیوٹن

فری یاسین ملک کنونشن 2021 کے حتمی امیدواروں کی فہرست جاری؛الیکشن کمیشن جے کے ایل ایف برطانیہ

لیوٹن:سیکریٹری الیکشن کمیشن اعجاز ملک کے مطابق 7 نومبر2021 کو رابن ھڈ کے شہر ناٹنگھم میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون کے کنونشن میں زونل ایگزیکٹو کے لئے 18 ممبران نے انفرادی طور پر انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کمیشن کی طرف سے مقرر
Read More...

لیوٹن :صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے اعزاز میں چوہدری شفاعت کی جانب سے استقبالیہ

لوٹن:آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں اور مسئلہ کشمیر بارے ڈائسپورکمیونٹی کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں ۔ لیوٹن میں چوہدری شفاعت کی جانب سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے اعزاز
Read More...

لیوٹن مرکزی مسجد جامع غوثیہ میں سالانہ محفل میلاد النبیﷺ کا انعقاد

لوٹن: دنیا بھر میں آقائے دوجہان نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشیاں منانے کا سلسلہ جاری ہے اسی مناسبت سے لوٹن کی مرکزی مسجد جامع غوثیہ سے جشن میلاد حضرت محمد مصطفی ﷺ کا عظیم الشان جلوس بر آمد ہوا ۔جلوس میں مقامی
Read More...

الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سنٹر لوٹن میں ’’میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ‘‘ کانفرنس کا…

لوٹن:الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سنٹر لوٹن میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے سلسلے میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری تھے۔ اس پروگرام کی نظامت اور سرپرستی
Read More...

ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کی آن اور امت مسلمہ کی شان تھے؛ اقبال اعوان

لوٹن: پاکستان کے مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی وفات پر تحریک اسلامی کے رہنما اور جامع مسجد مدینہ اوک روڈ لوٹن کے خطیب علامہ اقبال اعوان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کی آن
Read More...

قاضی عبدالعزیز چشتی کا پاکستان پریس کلب یوکے لوٹن برانچ کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ

لوٹن: جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ کے مہتمم اعلیٰ علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کی جانب سے پاکستان پریس کلب یوکے لوٹن برانچ کے نومنتخب عہدیداران، مئیر آف لوٹن کونسلر محمود حسین اور بارو اف لوٹن میں ڈپٹی لیڈر کونسلر اسلم خان کے اعزاز میں منعقدہ
Read More...

نواز مجید PPC برطانیہ لوٹن برانچ کے سیکرٹری انفارمیشن منتخب

لوٹن: وٹفورڈ میں مقیم روزنامہ جموں کشمیر کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر نواز مجید کشمیری برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری صحافیوں کی پہلی نمائندہ تنظیم پاکستان پریس کلب برطانیہ لوٹن برانچ کے سیکرٹری انفارمیشن منتخب ہوگئے ہیں۔ کشمیر نیشنل پارٹی کے
Read More...

چوہدری عبدالغفور اور چوہدری اشتیاق کا مئیرآف لوٹن کونسلر ملک محمود حسین اورعلامہ قاضی عبدالعزيز…

لوٹن : چوہدری عبدالغفور اور چوہدری اشتیاق محمود نے مئیر آف لوٹن کونسلر ملک محمود حسین اور علامہ قاضی عبدالعزيز چشتی کے اعزاز میں ایک دعوت استقبالیہ کا انتظام کیا۔ اس موقع پر چوہدری فدا حسین چوہدری ظفر محمود چوہدری مدثر محمود اور قاضی
Read More...

تحریک منہاج القرآن ڈنمارک کی مجلس شوریٰ کے صدر چوہدری اکرم جوڑا کا لوٹن بارو کونسل کا دورہ

لندن:تحریک منہاج القرآن ڈنمارک کی مجلس شوریٰ کے صدر چوہدری اکرم جوڑا نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر لوٹن بارو کونسل کا دورہ کیا نومنتخب مئیر آف لوٹن کونسلر ملک محمود نے چوہدری اکرم جوڑا کا اپنے چیمبر میں استقبال کیا اور بارو آف لوٹن کے
Read More...

لوٹن میں کشمیر کمپین گلوبل کے زیر اہتمام سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

لوٹن:کشمیر کمپین گلوبل کے زیر اہتمام لوٹن کے ایک مقامی ہال میں آل پارٹیز پر مشتمل عظیم حریت رہنما سید علی گیلانی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں برطانیوی ہاوس لارڈز کے سابق ممبر لارڈ نذیر احمد نے خصوصی طور پر شرکت
Read More...