Trending
- پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کے زیر اہتمام حکومت پاکستان کیجانب سے پیکا ایکٹ کے نفاذ کیخلاف مشاورتی اجلاس
- راجہ محمد اقبال خان کے انتقال پر ممبر پارلیمنٹ راجہ محمد یاسین، لارڈ قربان حسین سمیت کمیونٹی کا اظہار تعزیت
- لوٹن :پیپلز پارٹی سائوتھ زون کے زیر اہتمام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی عقیدیت و احترام کے ساتھ منائی گئی
- جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ ویسٹ بورن روڈ لوٹن میں دعائیہ محفل کا اہتمام
- سیکڑوں سابق افغان فوجیوں کو برطانیہ میں رہنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
- ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک
- 26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق
- ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگو
- غزہ میں ایک ایک سال کے بچے ہمارے سامنے شہید ہوئے، برطانوی ڈاکٹر
- پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم
Browsing Category
لیوٹن
پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کے نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری، صدر پی پی سی یوکے مبین چوہدری نے…
لوٹن:پاکستان پریس کلب یوکے لوٹن برانچ کے نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری فیوچر ہاؤس لیوٹن میں منعقد ہوئی ۔جس میں پاکستان پریس کلب یوکے کے صدر مبین چوہدری نے حلف لیا جبکہ مئیر آف لوٹن، مئیر آف سلائو، ڈپٹی لیڈر لوٹن کونسل کے علاوہ!-->…
Read More...
Read More...
وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی سے استقبالیہ تقریب کے موقع پر لوٹن کی سماجی و مذہبی شخصیت قاضی…
لندن/ لوٹن:پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جو سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچے ہیں کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس (ہائی کمشنر کی رہائش گاہ) میں استقبالیہ دیا گیا ۔
https://twitter.com/lutonasian/status/1442595712890380290?s=08
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ لیوٹن برانچ کی تنظیم نو؛ ظفر جونیئر صدر،قاری عجائب نائب صدر،رشید عباس جنرل…
لیوٹن:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ لیوٹن تحریک آزادی کا سرگرم گڑھ ہے، مقبول بٹ اور امان اللہ خان کی فکر آزادی اور قائد انقلاب یسین ملک کی قیادت میں تنظیم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جموں کشمیر ناقابل تقسم وحدت ہے، منقسم ریاست کو یکجا کر کے خوشحال آزاد!-->…
Read More...
Read More...
لوٹن میں رکن پارلیمنٹ سارہ اوون کے ہاتھوں ہائی ٹیک فارمیسی کا افتتاح
لوٹن:لوٹن میں ہائی ٹیک فارمیسی کا افتتاح کر دیا گیا ،فارمیسی کا باضابطہ افتتاح لوٹن نارتھ رکن پارلیمنٹ سارہ اوون نے کیا ہے ۔
جارڈائنز فارمیسی لوٹن میں 24 گھنٹے روبوٹک نسخہ جمع کرنے کی سروس انسٹال کی ہے جو اس علاقے میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ڈاکٹر گل زمان بٹ کو ایمرجنسی میڈیسن فلوشیپ امتحان میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد
لوٹن:لوٹن میں مقیم ڈاکٹر گل زمان بٹ جو بنیادی طور پر آذاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے تعلق رکھتے ہیں اس وقت انگلینڈ کے ٹائون لوٹن اینڈ ڈنسٹبل یونیورسٹی ہاسپیٹل میں بطور سینئر کنسلٹنٹ کام کر رہیے ہیں، حال ہی میں انہوں نے ایمرجنسی میڈیسن کے!-->…
Read More...
Read More...
چیئرمین یونائیٹڈ پختون سوسائٹی عبداللہ خان کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
لندن/ لوٹن: یونائیٹڈ پختون سوسائٹی کے چیئرمین عبداللہ خان کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی مسلح افواج پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا اور پاکستان کے دفاع میں تمام شہیدوں غازیوں اور مجاہدوں کو!-->…
Read More...
Read More...
لوٹن میں کوویڈ 19 کے دوران کمیونٹی کی شاندار خدمت کو سراہنے کیلئے ایوارڈ تقریب کا انعقاد
لوٹن: کنزرویٹری لوٹن ہو والڈ گارڈن میں جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے مہتم اعلی علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے مقامی بزنس کمیونٹی کے تعاون سے کورونا پینڈیمک کے دوران کمیونٹی سروسز کی فراہمی پرایک شاندارایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا، تقریب میں!-->…
Read More...
Read More...
لوٹن کمیونٹی کا افغان مہاجرین کے لیے حمایت کا اظہار نہایت معتبر اور عاجزانہ ہے؛اسلم خان
لوٹن: کونسل افغانستان کی مدد کرنے کے لیے پہلے سے ہی تیار ہے، گزشتہ ماہ افغانستان طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے خواہاں تھے ، تاہم مقامی منتظمین حکومت کی طرف سے ہدایات کا انتظار کر رہے ہیں۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مقامی حکومت کی جانب سے سرکاری طور پرمئیر شپ کی سالانہ تقریب کا انعقاد
لندن /لوٹن:مقامی حکومت کی جانب سے سرکاری طور پر مئیر شپ کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی نژاد نومنتخب مئیر کونسلر ملک محمود حسین اور ڈپٹی مئیر غلام جاوید کو باقاعدہ مئیر اور ڈپٹی مئیر 2021-2022 سرکاری طور پر ڈکلیئر کردیا!-->…
Read More...
Read More...
لوٹن افغان مہاجرین کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار
لوٹن: افغانستان میں پریشان کن صورتحال پر لوٹن بورو کونسل اور شہر کی ملٹی کلچرل کمیونٹی پہلے ہی افغانستان مہاجرین کی مدد کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
https://twitter.com/lutonasian/status/1431311190890881034?s=08
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...