Browsing Category

لیوٹن

فیصلہ سازی کے عمل میں انتحابی عوامی تائید کے بغیر آپ کی کہیں شنوائی نہیں ہوتی، راجہ زبیر اقبال کیانی

لوٹن: برطانیہ میں مسلم لیگ ن کے قیام کے بعد جب سے جماعت کی ذمہ داری مجھے سونپی گئی میں نے اپنی بساط کے مطابق اسے نبھانے کی حتی الوسع کوشش کی ہے۔ ایک طرف جہاں میں نے مسلم لیگ ن کے پیغام کی ترویج و فروغ کے لئے کام کیا وہاں مسئلہ کشمیر کو
Read More...

ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کی وفات، برطانیہ بھر میں توپوں کی سلامی دی گئی

لوٹن: برطانیہ اور جبرالٹر میں برطانوی وقت 12 بجے “ڈیوک آف ایڈنبرا “ شہزادہ فلپ کو 41 توپوں کی سلامی دی گئی۔ جن مقامات پر توپوں کی سلامی دی گئی ان میں لندن کے علاوہ بیلفاسٹ، کارڈف، ایڈنبرگ، پورٹس ماؤتھ اور ڈیون پورٹ شامل ہیں۔
Read More...

ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لوٹن: شہزادہ فلپ کا گزشتہ ماہ لندن کے ہسپتال میں دل کا آپریشن ہوا تھا جس کے بعد انھیں گھر منتقل کر دیا گیا تھا۔شہزادہ فلپ اور ملکہ الزبتھ دوم کی شادی 1947ء میں ہوئی تھی ان کے چار بچے ہیں۔۔آج صبح بیکنگھم پیلس کی جانب سے انتہائی دکھ کیساتھ
Read More...

لوٹن میں کوویڈ ویکسینیشن کے  لئے متعدد عارضی واک ان مراکز کھولے گئے ہیں 

لیوٹن:اس ویک اینڈ پر لیوٹن میں ویکسینیشن کے متعدد عارضی واک ان مراکز کھولے جارہے ہیں، یہ سہولت ان لوگوں کے لئے ہوگی جن کی عمر پچاس برس ہے یا وہ افراد جہنیں صحت کا شدید مسئلہ درپیش ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ اہل افراد کو کوویڈ 19 ویکسین لگوانے
Read More...

بائیڈن انتظامیہ کی مشرقِ وسطیٰ سے متعلق پالیسی میں تبدیلی

تجزیاتی رپورٹلوٹن: امریکہ میں نئ حکومت کے قیام سے دنیا کے حالات میں تیزی سے تبدیلی آنا شروع ہو چکی ہے اس حوالے سے اگر دیکھا جائے تو امریکی سلامتی اور پالیسی ساز اداروں کی طرف سے ساری دنیا میں بلعموم اور مشرق وسطی میں بالخصوص گزشتہ حکومتوں
Read More...

اشفا بتول قادری نے ڈنبی ہائی سکول سے غیر معمولی ذہانت اور محنت سے اول پوزیشن حاصل کی

لیوٹن:لوٹن میں مقیم تحریک انصاف اور لیبر پارٹی کے رکن طارق چوہدری کی بیٹی اشفا بتول قادری نے لوٹن ڈنبی ہائی سکول سے اپنی غیر معمولی ذہانت اور محنت سے میرٹ پر اول پوزیشن حاصل کی اور فل سکالرشپ لے لی ہے، اشفا بتول اگلے سال برطانیہ کے سب سے
Read More...

کشمیر فریڈم موومنٹ برطانیہ کا آزادی کشمیر کے عظیم حریت پسند اور اولین گوریلا سپہ سالار مقبول احمد…

لوٹن: گیارہ فروری کو کشمیر فریڈم موومنٹ برطانیہ کے زہر اہتمام عظیم حریت پسند اور جدوجہد آزادی کشمیر کے اولین گوریلا سپہ سالار مقبول احمد بٹ شہید کو خراج عقیدت پیشں کرنے کے لئے زوم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں برطانیہ بھر سے آذادی پسند
Read More...

لوٹن میں ایک ہفتے کے جائزے میں کورونا اعداد و شمار میں کمی ہوئی ہے 

لوٹن:پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے مطابق لوٹن میں پانچ فروری تک ہونے والے ایک ہفتے کے جائزے میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار میں کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ کمی شہر کی تمام وارڈوں میں پانچ فروری تک ہونے والے "ون ویک بریک ڈاؤن" کے بعد دیکھی گئ
Read More...

سابق کونسلر راجہ ایاز سے والد کے انتقال پر کمیونٹی زعما کی تعزیت

برمنگھم: برطانیہ کی معروف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت سابق کونسلر راجہ ایاز خان کے والد گرامی راجہ سرور خان آج برمنگھم کے ایک مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں انا للہ و انا علیہ راجعونراجہ سرور خان کچھ دنوں سے علیل تھے خیال کیا جارہا
Read More...

لوٹن پرائمری سکول کے لئے بین الاقوامی اعزاز

لوٹن :لوٹن کے ایک پرائمری سکول کو اپنے طلباء کو سائنس اور دنیا کی دیگر ثقافتوں ، زبانوں اور لوگوں کے بارے میں علم اور تفہیم کو وسعت دینے کے لئے جاری کوششوں پر ایک مشہور ایوارڈ دیا گیا۔ بین الاقوامی سکول کا ایوارڈ برطانوی کونسل کی جانب
Read More...